ETV Bharat / sports

دہلی میں ہونے والی ایف آئی ایچ کانگریس ملتوی - بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن

(ایف آئی ایچ) کی بھارت کی راجدھانی دہلی میں ہونے والی 47 ویں کانگریس کو عالمی وبا کورونا وائرس كووڈ -19 کے سبب مئی 2021 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

دہلی میں ہونے والی ایف آئی ایچ کانگریس ملتوی

author img

By

Published : May 9, 2020, 4:57 PM IST

بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی 47 ویں کانگریس 28 اکتوبر سے ایک نومبر تک دہلی میں منعقد ہونی تھی لیکن کورونا کی وجہ سے اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔کانگریس کی اگلی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

دہلی میں ہونے والی ایف آئی ایچ کانگریس ملتوی
دہلی میں ہونے والی ایف آئی ایچ کانگریس ملتوی

بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ نے آن لائن کانفرنس کے ذریعے جمعہ کو یہ فیصلہ کیا کہ 47 ویں کانگریس کو ملتوی کر دیا جائے۔ایف آئی ایچ نے اپنے تمام 137 قومی ایسوسی ایشن کو کانگریس کی تاریخ میں ممکنہ تبدیلی کے بارے میں اپریل میں مطلع کر دیا تھا۔

ایف آئی ایچ کے موجودہ صدر ڈاکٹر نریندر دھرو بترا اور ایگزیکٹو بورڈ کے ارکان کی مدت اکتوبر 2020 میں ختم ہونا تھی لیکن کانگریس ملتوی ہونے سے یہ مدت مئی 2021 میں ہونے والی کانگریس تک بڑھا دی گئی ہے۔اس تبدیلی سے ان عہدوں پر اگلی مدت خاص بنیاد پر 2021 کے وسط سے 2024 تک رہے گی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.