ETV Bharat / sports

ہاکی انڈیا کی نظریں سلطان اذلان شاہ کپ پر مرکوز - Mandeep Singh

بھارتی ہاکی ٹیم پچھلے نو برس سے سلطان اذلان شاہ کپ نہیں جیت سکی ہے، ٹیم اس بار خطاب پر قبضہ کرنے کے لیے پر عزم ہے۔

ہاکی انڈیا کی نظریں سلطان اذلان شاہ کپ پر مرکوز
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 1:24 PM IST

خطاب کے لیے بھارتی ٹیم کا مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔اس سے قبل بھارتی ٹیم آٹھ بار قائنل میں داخل ہو چکی ہے۔ بھارتی ٹیم نے 2010 میں سلطان ازلان شاہ کپ پر قبصہ کیا تھا۔ بھارتی کھلاڑی یقینی طور پر آج خطاب اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔

لیگ مقابلوں میں بھارتی ٹیم نے زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ آخری لیگ مقابلے میں بھارتی ٹیم نے پولینڈکو 0-10 سے شکست دی تھی۔بھارتی ٹیم نے پانچ میں سے چار لیگ مقابلوں میں جیت حاصل کی تھی۔

ٹیم کے سبھی کھلاڑیوں نے اس ٹورنامنٹ میں شاندار مظاہرہ کیا لیکن مندیپ سنگھ کا جلوہ مختلف ہی نطر آیا۔وہ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.