ETV Bharat / sports

ایف آئی ایچ سیریز: بھارت سیمی فائنل میں داخل - ہیروشیما ہاکی اسٹیڈیم

بھارتی خواتین ہاکی ٹیم نے آج ایف آئی ایچ وومنز سیریز فائنلز کے میچ میں فجی کو 0-11 سے روند کر سیمی فائنل میں جگہ پختہ کر لی ہے۔

بھارت سیمی فائنل میں داخل
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 8:48 PM IST

ہیروشیما ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ پول اے کی مقابلے میں بھارت نے یکطرفہ انداز میں فجی کے خلاف آسان جیت درج کی، اس میچ کی خاص بات یہ تھی کہ پورے میچ میں فجی کے کھلاڑی صرف ایک مرتبہ بھارت کے سرکل میں داخل ہو سکے تھے۔

بھارت سیمی فائنل میں داخل
بھارت سیمی فائنل میں داخل

بھارت کی جانب سے گرجیت نے چار گول کئے۔

بھارتی ٹیم نے چوتھے منٹ میں ہی لالریمسیامی کی مدد اپنا پہلا گول کیا، جبکہ رانی رامپال نے ویں منٹ میں دوسرا اور مونیکا نے 11 ویں منٹ میں تیسرا گول اور وندنا نے 12 ویں منٹ میں چوتھا گول کر کے پہلے ہاف میں ٹیم 0-4 کی برتری دلائی۔

بھارت سیمی فائنل میں داخل
بھارت سیمی فائنل میں داخل

دوسرے ہاف میں بھارت نے گرجیت کور کے چار گول کی بدولت اسکور کو مزید مستحکم کر دیا۔

اس جیت کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم پول اے میں پہلے مقام کے ساتھ ہی سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.