ETV Bharat / sports

بھارتی خاتون فٹ بال ٹیم کو ملا طلائی تمغہ - نیپال کے پوکھرا  فٹبال گراؤنڈ

بالا دیوی کے دو شاندار گول کی بد ولت بھارتی خاتون فٹ بال ٹیم نے میزبان نیپال کو پیر کو 2-0 سے شکست دے کر سیگ کھیلوں میں مسلسل تیسری بار طلائی تمغہ جیت لیا۔

بھارتی خاتون فٹ بال ٹیم کو ملا طلائی تمغہ

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 8:58 PM IST

نیپال کے پوکھرا فٹبال گراؤنڈ میں طلائی تمغے کے لیے کھیلے گیے میچ میں بھارت اور نیپال کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

بھارتی خاتون فٹ بال ٹیم کو ملا طلائی تمغہ
بھارتی خاتون فٹ بال ٹیم کو ملا طلائی تمغہ

دونوں ٹیموں نے حسب توقع کھیل کامظاہرہ کیا۔شروعات سے ہی دنوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کی۔

میزبان ٹیم نیپال کے حملوں کو ناکام بنانے کے بعد مہمان بھارتی خاتون ٹیم نے جوابی حملہ کیا۔

بھارتی ٹیم کی جانب سے پے درپے حملے کے سبب نیپال ٹیم بیک فٹ پر چل آئی ۔

کھیل کے 13 ویں منٹ پر بالادیوی نے گول کرکے بھارت کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

ایک صفر کی سبقت حاصل کرنے کے بعد بھارتی ٹیم کی جانب سے شاندار کھیل کاسلسلہ جاری رہا۔ پہلے ہاف کے اختتام تک نیپال کی ٹیم اسکور برابرکرنے میں ناکام رہی۔

دوسرے ہاف میں بھی بھارتی ٹیم کی شاندار کار کردگی جاری رہی۔کھیل کے 56 ویں منٹ پر بالادیوی نے ایک او ر گول کرکے نہ صرف بھارت کو0۔2 کی سبقت دلائی بلکہ اپنی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کی۔

بھارت نے ان کھیلوں میں مسلسل تیسری بار طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔ 29 سالہ بالا اس طرح ان کھیلوں میں چار میچوں میں پانچ گولوں کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.