ETV Bharat / sports

بھارت نے مالدیپ کو پانچ ۔صفر سے شکست دی - پوكھرا اسٹیڈیم میں کھیلے گیے اہم میچ

گزشتہ چمپئن بھارتی خاتون فٹ بال ٹیم نے 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں اپنی مہم کا شاندار آغاز کرتے ہوئے مالدیپ کو منگل کو 5-0 سے ہرا دیا۔

بھارت نے مالدیپ کو پانچ ۔صفر سے شکست دی
بھارت نے مالدیپ کو پانچ ۔صفر سے شکست دی
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 11:33 PM IST

پوكھرا اسٹیڈیم میں کھیلے گیے اہم میچ میں بھارتی خاتون ٹیم نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے مالدیپ کو آؤٹ کلاس کردیا ۔

بھارت کی جانب سے کھیل کے پانچویں منٹ پرڈانگمیائی گریس نے پیلاگول کیا۔

بھارتی ٹیم کی شاندار کھیل کاسلسلہ جاری رہا۔ بالا دیوی نے 25 ویں اور 33 ویں منٹ میں دو گول داغے اور بھارتی ٹیم کومضبوط پوزیشن میں لاکھڑاکردیا۔

دوسرے ہاف میں بھارتی ٹیم کی شاندار کارکردگی جاری رہی ۔
ڈاگمئي گریس ، منیشا اور جبمني ٹنڈو نے ایک ایک گول کیا۔

اسی دن کے ایک اور میچ میں میزبان نیپال نے سری لنکا کو 0۔1سے شکست دی۔ بھارت کا اگلا مقابلہ جمعرات کو سری لنکا سے ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.