ETV Bharat / sports

یوروپین کلب سے معاہدہ کرنےوالی پہلی بھارتی خاتون پیشہ ور فٹبالر - اسکاٹ لینڈ

ننا گو م بالا دیوی کا اسکاٹ لینڈ کے مشہور کلب رینجرس ایف سی سے 18 مہینوں کا معاہدہ کیا۔ یوروپین کلب سے معاہدہ کرنےوالی پہلی خاتون پیشہ ور فٹبالر بن گئی ہیں۔

یوروپین کلب سے معاہدہ کرنےوالی پہلی بھارتی خاتون پیشہ ور فٹبالر

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 11:02 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:06 PM IST

بھارت کی خاتون فٹبالر نناگوم بالا دیوی اسکاٹ لینڈ کے مقبول فٹبال کلب ’رینجرز ایف سی کے ساتھ باقاعدہ 18 ماہ کا معاہدہ کرنے والی انڈیا کی پہلی خاتون پروفیشنل فٹبالر ہیں۔

یوروپین کلب سے معاہدہ کرنےوالی پہلی بھارتی خاتون پیشہ ور فٹبالر
یوروپین کلب سے معاہدہ کرنےوالی پہلی بھارتی خاتون پیشہ ور فٹبالر

ننا گو م بالا دیوی اپنے فٹبال کیرئیر کے بارے میں کہاکہ وہ اس مقام تک پہچنے کے لیے بڑی محنت کی اور اس ساتھیوں کی مدد کی ضرورت بھی پڑی۔

اپنے منیجر کے ذریعے بات کرتے ہوئے 29 سالہ خاتون فٹبالر کا کہنا تھا ’میں انڈیا کا سر فخر سے بلند کرنا چاہتی ہوں۔‘

ان کا کہنا ہے کہ ’اگرچہ وہ 15 برس کی عمر سے ہی فٹبال میں انڈیا کی نمائندگی کر رہی ہیں لیکن پھر بھی وہ ہر میچ کو ایسا سمجھتی ہیں جیسے یہ ان کا پہلا میچ ہے۔ اور انھیں امید ہے کہ رینجرز ایف سی میں ان کی شمولیت سے (انڈین) کھلاڑیوں کی اگلی نسل کو حوصلہ ملے گا۔‘

انھوں نے 29 جنوری کو اس وقت تاریخ رقم کی جب فٹبال کلب رینجرز ایف سی نے اعلان کیا کہ انھوں نے بالا دیوی کے ساتھ کھیلنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ اس سے قبل سنہ 2015 میں انڈیا کی خاتون فٹبال ٹیم کی گول کیپر ادیتی چوہان نے بھی کچھ عرصے کے لیے بین الاقوامی فٹبال کلب ویسٹ ہام یونائیٹڈ کے ساتھ کھیلا تھا۔

تاہم بالا دیوی پہلی خاتون فٹبالر ہیں جنھوں نے باقاعدہ ایک پروفیشنل کھلاڑی کی حیثیت سے کسی بین الاقوامی فٹبال کلب کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔

انھوں نے 58 بین الاقوامی میچوں میں 52 گول کیے ہیں جبکہ قومی سطح پر 100 سے زائد گول کر چکی ہیں۔

Intro:Body:

WB

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.