ETV Bharat / sports

محمڈن اسپورٹنگ ٹیم برسوں بعد ڈورنڈ کپ کے فائنل میں

محمڈن اسپورٹنگ کی ٹیم برسوں بعد ڈورنڈ کپ 2021 کے فائنل میں پہنچی ہے۔ خطابی معرکے میں آئی ایس ایل کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک ایف سی گوا سے مقابلہ ہوگا۔ سیاہ سفید جرسی والی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کی ڈورنڈ کپ 2021 کا چمپیئن بننے کے لئے تیاریاں آخری مرحلے میں جاری یے۔ تمام کھلاڑی جوش و جذبے سے لبریز ہیں۔

ڈورنڈ کپ 2021:  فائنل میچ کے لئے ٹکٹ کی مانگ

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 10:48 PM IST

فٹبال کی تاریخ کے کامیاب ترین فٹبال کلبوں میں سے ایک محمڈن اسپورٹنگ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ نہ صرف بھارت بلکہ ایشیا کے مختلف ممالک میں اس تاریخی کلب کے مداح موجود ہیں۔

ڈورنڈ کپ 2021:  فائنل میچ کے لئے ٹکٹ کی مانگ
ڈورنڈ کپ 2021: فائنل میچ کے لئے ٹکٹ کی مانگ

محمڈن اسپورٹنگ کی ٹیم برسوں بعد ڈورنڈ کپ 2021 کے فائنل میں پہنچی ہے۔ خطابی معرکے میں آئی ایس ایل کی مضبوط ترین ٹیموں میں سے ایک ایف سی گوا سے مقابلہ ہوگا۔ سیاہ سفید جرسی والی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کی ڈورنڈ کپ 2021 کا چمپیئن بننے کے لئے تیاریاں آخری مرحلے میں جاری یے۔ تمام کھلاڑی جوش و جذبے سے لبریز ہیں۔

ڈورنڈ کپ 2021:  فائنل میچ کے لئے ٹکٹ کی مانگ
ڈورنڈ کپ 2021: فائنل میچ کے لئے ٹکٹ کی مانگ

محمڈن اسپورٹنگ کے روسی کوچ آیندریو چینسیکوا کو بھی پوری امید ہے کہ ان کی ٹیم خطابی معرکہ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ روسی کوچ آیندریو چینسیکوا کی تربیت یافتہ ٹیم نے رواں ڈورنڈ کپ 2021 میں توقع کے مطابق کھیل کا مظاہرہ کیا ہے لیکن حریف ٹیم ایف سی گوا کو کسی بھی قیمت پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے۔

دوسری طرف فائنل میچ کے ٹکٹ خریدنے کے لئے لوگوں کی بھیڑ امڈ پڑی۔ کولکاتا میدان میں واقع محمڈن اسپورٹنگ کلب ٹنٹ کے سامنے فٹبال کے ہزاروں پرستاروں کی فائنل میچ کے ٹکٹ حاصل کرنے کی بھیڑ امڈ پڑی۔

یہ بھی پڑھیں: IPL 2021: دہلی نے ممبئی کو چار وکٹ سے شکست دی

پرستار اپنی پسندیدہ ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کو چمپئن بنتے ہوئے دیکھنے کے لئے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں جانا چاہتے ہیں۔ تاریخی جیت کا گواہ بننے کے لئے پرعزم ہیں۔

غور طلب ہے کہ محمڈن اسپورٹنگ کو آئی پی ایل اور آئی ایس ایل کی ٹیموں سے زیادہ مقبولیت حاصل ہے۔ اسی وجہ سے عالمی فٹبال تنظیم فیفا(fifa) نے اسے (محمڈن ) کو فن آف دی ٹیم قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.