ETV Bharat / sports

'دھونی میرے سب پسنديدہ کرکٹر'

'بلیو ٹائیگرز' نام سے مشہور بھارتی فٹ بال ٹیم کے مڈفیلڈر انیرودھ تھاپا نے 'کیپٹن کول' مہندر سنگھ دھونی کو اپنا سب سے پسنديدہ کرکٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ دھونی اپنے ساتھی کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے ہیں۔

'دھونی میرے سب پسنديدہ کرکٹر'
'دھونی میرے سب پسنديدہ کرکٹر'
author img

By

Published : May 9, 2020, 9:32 PM IST

فٹبالر انیرودھ تھاپا نے بھارتی فٹ بال ٹیم کے سرکاری انسٹاگرام ہینڈل پر لائیو چیٹ کے دوران شائقین کے بہت سے سوالات کے جواب دیئے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ ان کا پسندیدہ کرکٹر کون ہے تو انهوں نے دھونی کا نام لینے میں ذرا بھی دیر نہیں لگائی۔انہوں نے کہا کہ یقینی طور پر دھونی میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں۔

'دھونی میرے سب پسنديدہ کرکٹر'
'دھونی میرے سب پسنديدہ کرکٹر'

22 سالہ مڈفیلڈر نے بتایا کہ دوپہر کے کھانے کے دوران کس طرح دھونی چینين ایف سی کے کھلاڑیوں کے ساتھ ہندستانی کرکٹ سے جڑے اپنے سال کے تجربات شئیر کرتے تھے۔

تھاپا نے کہا کہ جب ہماری ٹیم لنچ کر رہی ہوتی تھی تو وہ اکثر آتے تھے۔دھونی کھلاڑیوں سے بات کرتے اور اپنے تجربات کا اشتراک کرتے۔وہ زمین سے جڑے شخص ہیں۔تھاپا کے مطابق دھونی ہمیشہ کھلاڑیوں کے ساتھ بیٹھ کراور اپنے کھیل سے جڑے تنازعات اور زندگی کے تجربات کا اشتراک کرتے۔

'دھونی میرے سب پسنديدہ کرکٹر'
'دھونی میرے سب پسنديدہ کرکٹر'

تھاپا نے دھونی کو سیليوٹ کرتے ہوئے کہا کہ دھونی نے ورلڈ کپ جیتنے کے لمحات بھی یاد کئے۔ وہ اتنے اچھے انسان ہیں جنہیں میں ہمیشہ گلے لگا ؤں گا۔انہوں نے کیا کیا ہے اور وہ کتنے کامیاب ہیں یہ ہر کوئی دیکھ سكتا ہے۔تھالا، آپ کو سلام۔

تھاپا نے انسٹاگرام چیٹ میں پہلی بار ہندستانی انڈر -22 کے کپتان بننے کے اپنے تجربات کو بھی شئیر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.