ETV Bharat / sports

سبرتو کپ : میگھالیہ بنا چمیپیئن - meghalaya school won suborto cup 2019

دارالحکومت دہلی کے ڈاکٹر امبیڈکر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ مپں میگھالیہ اسکول نے انڈر 17 کپ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سبرتو کپ اپنے نام کرلیا۔

انڈر سیوٹین کپ میں میگھالیہ کی فتح
author img

By

Published : Sep 18, 2019, 2:52 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:39 AM IST

پہلے ہاف میں شاندار گول کی بدولت میگھالیہ کے ہوپویل ایلائس ہائر سیکنڈری اسکول نے بنگلہ دیش اسپورٹس ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو منگل کو یہاں ڈاکٹر امبیڈکر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں 1-0سے شکست دیکر انڈر۔17سبرتو کپ بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔

انڈر سیوٹین کپ میں میگھالیہ کی فتح
انڈر سیوٹین کپ میں میگھالیہ کی فتح

میچ کا واحد اہم گول سنگتی جنئی نے پہلے ہاف کے 32ویں منٹ میں کیاجو فیصلہ کن ثابت ہوا۔

بنگلہ دیشی ٹیم نے بہت کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکی۔اس جیت سے میگھالیہ اسکول کوچارلاکھ اوربنگلہ دیش کی ٹیم کودولاکھ 50ہزار انعامی رقم ملی۔

سبرتو کپ : میگھالیہ بنا چمپئن

اختتامی تقریب کی صدارت مہمان خصوصی ، ائیر چیف مارشل بی ایس دھنوا ، پی وی ایس ایم، اے وی ایس ایم ، وائی ایس ایم، وی ایم، اے ڈی سی ، چیف آف ایئر اسٹاف اینڈ چیئرمین ، سبروتو مکرجی اسپورٹس ایجوکیشن سوسائٹی (ایس ایم ایس ای) کی جبکہ سابق ہندوستانی بین الاقوامی فٹ بالر ، وکٹر امر راج بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

پریزنٹیشن کے دوران ، ایئر چیف بی ایس دھنوا نے کہا کہ ہمارے لئے سبروٹو کپ انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ 2019 کے ڈائمنڈ جوبلی ایڈیشن کے گرینڈ فائنل اور اختتامی تقریب میں یہاں آنے کا ایک خاص موقع ہے۔

انڈر سیوٹین کپ میں میگھالیہ کی فتح
انڈر سیوٹین کپ میں میگھالیہ کی فتح

بھارتیہ فضائیہ کا پختہ یقین ہے کہ کھیلوں کو انسانی ترقی کے لئے ایک اہم عنصر کے طور پر اور اس پر زور دینے کی ضرورت ہے، کیوں کہ بلاشبہ فٹ بال دنیا کا پسندیدہ کھیل ہے ۔

لہذا ، ساٹھویں ایڈیشن کی میزبانی ہمارے لئے فخر کی بات تھی۔ بھارت اور بیرون ملک سے حصہ لینے والی ٹیموں کی تعداد میں گذشتہ برسوں میں مستحکم اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس سے پوری دنیا میں ٹورنامنٹ کی مقبولیت کی بات ہوتی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس سال سبروٹو کپ انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ میں نو بین الاقوامی ٹیموں کی شرکت ہوئی۔

Intro:Mighalia wonBody:بنگلہ دیش کو ہرا کرمیگھالیہ اسکول نے انڈر۔17سبرتو کپ جیتا
نئی دہلی، :
سنگی جنئی کے پہلے ہاف میں شاندار گول کی بدولت میگھالیہ کے ہوپویل ایلائس ہائر سیکنڈری اسکول نے بنگلہ دیش اسپورٹس ایجوکیشن فاونڈیشن کو منگل کو یہاں ڈاکٹر امبیڈکر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں 1-0سے شکست دیکر انڈر۔17سبرتو کپ بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔میچ کا واحد اہم گول سنگتی جنئی نے پہلے ہاف کے 32ویں منٹ میں کیاجو فیصلہ کن ثابت ہوا ۔ بنگلہ دیشی ٹیم نے بہت کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکی ۔اس جیت سے میگھالیہ اسکول کوچارلاکھ اوربنگلہ دیش کی ٹیم کودولاکھ 50ہزار انعامی رقم ملی ۔
اختتامی تقریب کی صدارت مہمان خصوصی ، ائیر چیف مارشل بی ایس دھنوا ، پی وی ایس ایم، اے وی ایس ایم ، وائی ایس ایم، وی ایم، اے ڈی سی ، چیف آف ایئر اسٹاف اینڈ چیئرمین ، سبروتو مکرجی اسپورٹس ایجوکیشن سوسائٹی (ایس ایم ایس ای) کی جبکہ سابق ہندوستانی بین الاقوامی فٹ بالر ، وکٹر امر راج بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
پریزنٹیشن کے دوران ، ایئر چیف بی ایس دھنوا نے کہا ، "ہمارے لئے سبروٹو کپ انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ 2019 کے ڈائمنڈ جوبلی ایڈیشن کے گرینڈ فائنل اور اختتامی تقریب میں یہاں آنے کا ایک خاص موقع ہے۔ ، ہندوستانی فضائیہ کا پختہ یقین ہے کہ کھیلوں کو انسانی ترقی کے لئے ایک اہم عنصر کے طور پر اور اس پر زور دینے کی ضرورت ہے ، کیوں کہ بلاشبہ فٹ بال دنیا کا پسندیدہ کھیل ہے ۔ لہذا ، 60 ویں ایڈیشن کی میزبانی ہمارے لئے فخر کی بات تھی۔ ہندوستان اور بیرون ملک سے حصہ لینے والی ٹیموں کی تعداد میں گذشتہ برسوں میں مستحکم اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس سے پوری دنیا میں ٹورنامنٹ کی مقبولیت کی بات ہوتی ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ اس سال سبروٹو کپ انٹرنیشنل فٹ بال ٹورنامنٹ میں 09 بین الاقوامی ٹیموں کی شرکت ہوئی۔Conclusion:Bangladesh beat mighalia school win subrto cup international football tournament in new Delhi
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.