ETV Bharat / sports

فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا سپردخاک - تدفین کے دوران تشدد کے کچھ واقعات

ارجنٹینا کے عظیم فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کو بیونس آئرس کے قریب بیلا وسٹا میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Maradona buried in Buenos Aires
فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا سپردخاک
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 2:35 PM IST

اطلاعات کے مطابق میراڈونا کو اسی قبرستان میں دفنایا گیا ہے جہاں ان کے والدین کو مدفون ہیں۔

خیال رہے میراڈونا کا بدھ کے روز 60 سال کی عمر ان کے گھر پر ہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا۔ دو ہفتہ قبل ہی میرا ڈونا کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا تھا جہاں ان کے دماغ میں خون جمنے کی سرجری کی گئی تھی جو کامیاب رہی تھی۔

جمعرات کے روز بیونس آئرس میں میراڈونا کی تدفین کے دوران تشدد کے کچھ واقعات ہوئے جس میں کم سے کم نو افراد کو حراست میں لیا گیا ۔ ان واقعات میں میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ کچھ اور لوگ بھی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.