ETV Bharat / sports

آئی ایس ایل: ممبئی کا کھلاڑی سنگ میل عبور کرنے کی دہلیز پر - hero indian super league

ممبئی سٹی کے ڈفینڈر مندار راؤ دیسائی منگل کو ایف سی ایسٹ بنگال کے خلاف میدان پر اترنے کے ساتھ ہی آئی ایس ایل میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بن جائیں گے۔

مندار راؤ دیسائی
مندار راؤ دیسائی
author img

By

Published : Nov 30, 2020, 8:10 PM IST

ممبئی سٹی ایف سی کے مندار راؤ دیسائی کے لیے ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں جی ایم سی اسٹیڈیم میں ایس سی ایسٹ بنگال کے خلاف ہونے والا مقابلہ یادگار بننے جارہا ہے جس میں وہ آئی ایس ایل میں 100 میچ کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بنیں گے۔

ممبئی سٹی کے ڈفینڈر دیسائی آئی ایس ایل میں اپنا 100 واں میچ کھیلنے اتریں گے اور وہ یہ ریکارڈ حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن جائیں گے۔

دیسائی نے کہا کہ 'کھلاڑی کے لیے ضروری ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ میچ کھیلیں۔ مجھے واقعی اس پر فخر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.