ETV Bharat / sports

آج چیلسی اور یونائیٹیڈ میں مقابلہ - مانچسٹر یونائیٹیڈ

گزشتہ بدھ کو انگلش پریمیئر لیگ کے مقابلے میں مانچسٹر یونائیٹیڈ کو سٹی کے ہاتھوں 0-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آج چیلسی اور یونائیٹیڈ میں مقابلہ
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 8:06 AM IST

آج ہونے والے میچ میں مانچسٹر یونائیٹیڈ اپنی گزشتہ شکست کو بھول کر چیلسی سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، اور اس کی کوشش ٹاپ 4 میں جگہ بنانے کی ہوگی۔

دوسری جانب چیلسی کا پچھلا مقابلہ برنلے فٹبال کلب کے ساتھ 2-2 سے ڈرا ہوگیا تھا اور آج اسے یونائیٹیڈ سے مقابلہ کرنا ہے۔

آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں ٹاپ 4 میں جگہ بنانے کی کوشش کریں گی۔

میچ رات نو بجے شروع ہوگا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.