ETV Bharat / sports

لیور پول کا سپر کپ پر قبضہ - چیلسی کلب

لیور پول نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیلسی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر یوئیفا سپر کپ کا خطا ب اپنے نام کرلیا۔

لیور پول کا سپر کپ پر قبضہ
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 11:26 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:31 AM IST

یوئیفا چیمپیئنز لیگ میں لیور پول اور چیلسی کلب کی میں مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔

دونوں ٹیموں نے شروعات سے ہی میچ پر اپنی اپنی گرفت مضبوط بنانے کے لیے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

کھیل کے 36 ویں منٹ پر اولیفرجراڈ نے گول کرکے چیلسی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔ پہلے ہاف کے اختتام تک لیور پول کی تمام کوشش کے باوجود اسکور برابر نہ ہو سکا۔

دوسرے ہاف میں لیورپول کی جانب سے شاندار کھیل دیکھنے کو ملا۔ کھیل کے 48 ویں منٹ پر سادیومینے نے گول کرکے اسکور 1۔1 کردیا۔

لیور پول کا سپر کپ پر قبضہ
لیور پول کا سپر کپ پر قبضہ

دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں برابری پر رہیں۔ اضافی وقت میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

ایکسٹرا ٹائم میں سادیومینے نے گول کرکے اپنی ٹیم کو 1۔2 کی سبقت دلائی لیکن 101 ویں منٹ پر جورگینیور نے پنالٹی کے ذریعہ گول کرکے چیلسی کو ایک بار پھر برابری پر لا کھڑا کردیا۔

لیور پول کا سپر کپ پر قبضہ
لیور پول کا سپر کپ پر قبضہ

پنالٹی شوٹ آؤٹ میں لیور پول نے اپنے تمام شاٹ پر گول کیا جب کہ چیلسی کھلاڑی پانچ میں سے چار شاٹ پر گول کیے۔ لیور پول نے چیلسی کو 4۔5 سے شکست دے کر یوئیفاسپرکپ 2019 کا خطاب اپنے نام کرلیا۔

Intro:Body:

urdu

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.