ETV Bharat / sports

ممبئی نے بنگلور کی جیت کا سلسلہ روکا - aadil bahadur karate news

انجری ٹائم میں رولن کے ذریعے کیے گیے فیصلہ کن گول کی مدد سے ممبئی سٹی ایف سی نے ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل ) کے چھٹے سیزن میں اب تک ناقابل تسخیر چل رہی موجودہ چمپیئن بنگلور ایف سی كو 2-3 سے شکست دے کر اس کی جیت کا سلسلہ روک دیا۔

ممبئی نے بنگلور کی جیت کا سلسلہ روکا
ممبئی نے بنگلور کی جیت کا سلسلہ روکا
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 7:53 PM IST

رواں سیزن میں اب تک ناقابل تسخیر چل رہی بنگلور کی آٹھ میچوں میں یہ پہلی شکست ہے اور ٹیم 13 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل میں تیسرے نمبر پر ہے، وہیں ممبئی سٹی ایف سی کی آٹھ میچوں میں یہ دوسری جیت ہے، اس ٹیم کے پوائنٹس کی تعداد 10 ہوگئی ہے اور وہ چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

ممبئی سٹی نے میچ کے شروع سے ہی بہترین کھیل کا مظاہرہ حالاںکہ اسے کچھ مواقع ملے لیکن ان مواقع سے حوصلہ افزاء مہمان ٹیم نے 12 ویں منٹ میں ہی سبھاشيش بوس کے گول کی مدد سے 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

اس گول کے لیے محمد لاربی نے کارنر لیا، جس پر سبھاشيش نے شاندار ہیڈر سے گول پوسٹ میں ڈال دیا۔

میچ کے پہلے ہاف کے بعد تین منٹ کے انجری ٹائم دیا گیاجس میں ممبئی کو ایک پنالٹی کارنر ملا، اس پنالٹی کارنر پر لاربی گول نہیں کر سکے اور سندھو نے اس پنالٹی کو بچاتے ہوئے ممبئی کی برتری کو دگنا کرنے سے روک دیا۔

موجودہ چمپیئن بنگلور اپنے بہتری کھلاڑی نيشو کی جگہ راہل بھوئی کے ساتھ دوسرے ہاف میں میدان پر اتری، اس کے بعد ممبئی کے دفاعی کھلاڑی ماٹو گرگک غلطی کر بیٹھے اور گیند کو اپنے ہی گول پوسٹ میں ڈال دیا، ماٹو کے 58 ویں منٹ میں کیے گیے خودکش گول نے بنگلور کو میچ میں 1-1 سے برابر پر پہنچا دیا۔

خودکش گول ہونے کے باوجود ممبئی نے اپنے حملے میں کوئی کمی نہیں کی اور اس نے 64 ویں اور 65 ویں منٹ میں دو مواقع بنائے لیکن مہمان ٹیم ان مواقع کو کامیاب نہیں کر پائی۔

ممبئی نے کئی مرتبہ گول کرنے سے چوكنے والے ساگو کو باہر بھیج کر ڈیاگو کارلوس کو میدان پر بلایا۔

کارلوس نے میدان پر قدم رکھتے ہوئے 77 ویں منٹ میں رینير فرنانڈیز کی مدد سے گول کرکے ممبئی کو میچ میں 1-2 سے آگے کر دیا۔

میچ کے 88 ویں منٹ میں بنگلور کو پنالٹی کارنر ملا اور کپتان سنیل چھیتری نے اسے گول میں تبدیل کرکے اپنی ٹیم کو 2-2 سے برابری پر پہنچا دیا، اس کے بعد مقابلہ انجری ٹائم میں چلا گیا، جہاں رولن برجیس نے گول کرکے ممبئی کو غیر متوقع جیت دلا دی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.