ETV Bharat / sports

بنگلوور ایف سی پہلی پوزیشن پر - آ ئی ایس ایل کے 31 ویں میچ

جوہان کے فیصلہ کن  گول کی بد ولت بنگلورو ایف سی  نے اوڈیشہ ایف سی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک صفر سے شکست دے دی ۔

بنگلوور ایف سی پہلی پوزیشن پر
بنگلوور ایف سی پہلی پوزیشن پر
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 10:24 PM IST

بنگلوور ایف سی اس جیت کی بد ولت لیگ ٹیبل میں سات میچوں میں تین جئت جبکہ چار ڈرا کی بد ولت 13 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔جبکہ کولکاتا چھ میچوں میں تین جیت، دوڈرا اور ایک شکست کی بد ولت 11 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

اس کے علاوہ جمشیدپور ایف سی 11پوائنٹ اور نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی 10 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے مقام پر ہے۔

پونے میں واقع شری شیوچھتر پتی اسپورٹس کمپلیکس اسٹیڈیم میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل کے 31 ویں میچ میں بنگلوروی ایف سی اور اوڈیشہ ایف سی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر پے درپے حملے کیے۔

کھیل کے30 ویں منٹ پر جوہان نے گول کرکے بنگوروایف سی کو ایک صفر کی شبقت دلائی۔

پہلے ہاف کے اختتام تک اوڈیشہ کی بھرپور کوشش کے باوجود اسکوربرابر نہ ہوسکا۔

دوسر ے ہاف میں بھی بنگلوروایف سی اور اوڈیشہ ایف سی کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ جاری رہا۔ اوڈیشہ ایف سی نے جارحانہ کھیل کی بد ولت میچ میں واپس آنے کی کوشش کی لیکن اسکوربرابر کرنے میں ناکام رہی۔

کھیل کے اختتام تک اوڈیشہ ایف سی کی اسکور برابر کرنے کی کوشش کی جاری رہی لیکن بنگلوور ایف سی کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔

جوہان کے فیصلہ کن گول کی بد ولت بنگلورو ایف سی نے ایک صفر سےمیچ جیت کر آ ئی ایس ایل 2019کے پوائنٹ ٹیبل میں پوزیشن حاصل کرلی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.