ETV Bharat / sports

جمشید پور اورنارتھ ایسٹ یونائٹیڈ کا میچ ڈرا - جمشیدپور کے جے آر ڈئ ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس

ٹرائڈس کے آخری لمحات میں کیے گئے گول کی بد ولت نارتھ ایسٹ یونائٹیڈ ایف سی نے جمشیدپور ایف سی کو ایک ایک گول کی برابری پر روک کر ایک قیمتی پوائنٹ چھین لیا۔

جمشید پور اورنارتھ ایسٹ یوئنیٹیڈ کا میچ ڈرا

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 11:06 PM IST

جمشیدپور کے جے آر ڈئ ٹاٹا اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گیے آ ئی ایس ایل کے 30 ویں میچ میں میزبان جمشیدپور ایف سی اور نارتھ ایسٹ یونا ئٹیڈ کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

میزبان ٹیم جمشید پورایف سی نے جارحانہ کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم پر دباؤ بنانے میں کامیا ب رہی ۔

کھیل کے 28 ویں منٹ پر کاسٹل نے گول کرکے جمشید پور ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔ پہلےہاف کے اختتام تک نارتھ ایسٹ یونا ئیٹڈایف سی کی تمام کوششوں کے باوجود اسکور برابر نہیں ہوسکا۔

جمشید پور اورنارتھ ایسٹ یوئنیٹیڈ کا میچ ڈرا
جمشید پور اورنارتھ ایسٹ یوئنیٹیڈ کا میچ ڈرا

دوسر ے ہاف میں نارتھ ایسٹ یوئٹیڈ ایف سی کی جانب سے جارحانہ کھیل دیکھنے کوملا۔ مہمان ٹیم نے پے درپے حملے کرکے میزبان ٹیم جمشید پور ایف سی پر دباؤ بنانے کی کوشش کی ۔

جمشید پور ایف سی ابتدائی حملوں کو سنبھالتے ہوئے جوابی حملہ کیا لیکن اسکور بورڈ میں مزید اضافہ کرنے میں ناکام رہی ۔

کھیل کے 90 ویں منٹ پر اسماوا گیان کے پاس پر پاناگگیوٹس ٹرائڈس نے گولک رکے نارتھ ایسٹ یونا ئٹیڈ ایف سی کو نہ صرف ایک ایک کی برابری پر لا کھڑا کردیا بلکہ یقینی شکست بھی ٹال دیا۔

اس ڈرا کے باوجود جمشیدپور ائف سی چھ میچوں میں تین جیت،دوڈرااور ایک ہار کی بد ولت 11 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ اتنے ہی میچوں کے بعد نارتھ ایسٹ یونائٹیڈ چھ میچوں میں دوجیت،چار ڈرا کی بد ولت 10 پوائنٹکے ساتھ چوتھی پوزیشن پرہے۔

اٹلیٹکو ڈی کولکاتا چھ میچوں میں 11 پوائنٹ اور بنگلوروایف سی اتنے ہی میچوں میں 10 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب پہلی اور تیسری پوزیشن پر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.