بھارتی ٹیم کے دونوں گول ڈانگ میئی گریس نے کئے۔ انہوں نے پہلے ہاف کے 27 ویں منٹ میں پہلا گول داغا اور دوسرے ہاف میں 67 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے ہندوستانی فتح یقینی بنادی۔
بھارت کا اگلا مقابلہ چھ اپریل کو نیپال سے ہوگا۔ ہندوستان نے حال ہی میں لگاتار پانچویں بار سیف خاتون فٹبال خطاب جیتا تھا۔
بھارتی خاتون فٹبال ٹیم نے انڈونیشیا کو شکست دی - بھارتی خاتون فٹبال ٹیم
بھارتی خاتون فٹبال ٹیم نے ٹوکیو اولمپک کوالیفائر کے راؤنڈ 2 کے اپنے پہلے میچ میں آج گروپ اے میں انڈونیشیا کو 2۔0 سے شکست دے دی۔
![بھارتی خاتون فٹبال ٹیم نے انڈونیشیا کو شکست دی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2894367-388-5f008646-33cf-4a27-a0ac-f3fe010e4109.jpg?imwidth=3840)
تصویر ٹویٹر
بھارتی ٹیم کے دونوں گول ڈانگ میئی گریس نے کئے۔ انہوں نے پہلے ہاف کے 27 ویں منٹ میں پہلا گول داغا اور دوسرے ہاف میں 67 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے ہندوستانی فتح یقینی بنادی۔
بھارت کا اگلا مقابلہ چھ اپریل کو نیپال سے ہوگا۔ ہندوستان نے حال ہی میں لگاتار پانچویں بار سیف خاتون فٹبال خطاب جیتا تھا۔
Intro:Body:
Conclusion:
new One
Conclusion:
Last Updated : Apr 3, 2019, 11:07 PM IST