ETV Bharat / sports

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی پہلی شکست

author img

By

Published : Dec 14, 2019, 11:18 PM IST

ایف سی گو انے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں 1۔2 گول سے شکست دے دی ۔ آ ئی ایس ایل 2019 میں کولکاتا کی یہ پہلی شکست ہے۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی پہلی شکست
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی پہلی شکست

گوا کے جواہرلال نہرواسٹیڈیم میں آ ئی ایس ایل کے 38 ویں میچ میں میزبان ایف سی گوا ور ٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئی۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا نے میزبان ٹیم کے خلاف حسب توقع انداز میں کھیل کا آغاز کیا۔ کولکاتا کی جانب سے پے در پے حملے ہوئے جس کے سبب میزبان ٹیم کو دفاعی انداز اختیار کرنا پڑا۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی پہلی شکست
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی پہلی شکست

میزبان ٹیم ایف سی گوا نے جوابی حملے کیے لیکن مہمان ٹیم کولکاتا کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔

پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کی جانب سے بھر پور کوشش کے باوجود کوئی گول نہیں ہوسکا۔ پہلے ہاف میں میچ کااسکور0۔0 رہا ۔

دوسر ے ہاف میں اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا اور ایف سی گوا کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔ دونوں جانب سے پے درپے حملے ہوئے ۔

کھیل کے 60 ویں منٹ پر مورٹادا فیل نے گول کر کے ایف سی گو اکو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی پہلی شکست
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی پہلی شکست

مگر چار منٹ بعد ہی محمد رفیع نے گول کرکے اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کو 1۔1گول کی برابری لاکھڑکردیا۔

دومنٹ بعد ہی میزبان ٹیم ایف سی گوا نے کورو کے گول کی بد ولت ایک بار پھر1۔2گول کی برتری حاصل کرلی۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی ٹیم اسکوربرابرکرنےکی بھرپورکوشش کی لیکن ناکام رہی ۔

اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی پہلی شکست
اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کی پہلی شکست

کھیل کے اختتام تک ایف سی گوا1۔2 گول کی سبقت برقراررکھتے ہوئے آئی ایس ایل میں اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا کو شکست دے دی ۔

اس جیت کے ساتھ ایف سی گو اآٹھ میچوں میں چارجیت،تین ڈرا اورا یک ہار کی بد ولت 15 پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے جبکہ اٹلیٹیکو ڈی کولکاتا اتنے ہی میچوں کےبعد چار جیت، دوڈرا اور دوہار کی بد ولت 14 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر کھسک آ ئی ہے۔

اس کے علاوہ بنگلورو ایف سی سات میچوں میں 13 پوائنٹ اور جمشیدپور ایف سی آٹھ میچوں میں 13 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.