ETV Bharat / sports

ممبئی سٹی ایف سی سیمی فائنل میں - ممبئی سٹی ایف سی سیمی فائنل میں

ڈئیگو کارلوس کے فیصلہ کن گول کی بدولت ممبئی سٹی ایف سی نے نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں ایک صفر سےشکست دے کر انڈین سپرلیگ 20۔2019 کے سیمی فا ئنل میں جگہ بنالی

ممبئی سٹی ایف سی سیمی فائنل میں
ممبئی سٹی ایف سی سیمی فائنل میں
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 12:01 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 5:50 PM IST

ممبئی کے فٹبال ارینا میں کھیلے گیے انڈین سپرلیگ 20۔2019 کے 71 ویں میچ میں ممبئی سٹی ایف سی اور نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

ممبئی سٹی ایف سی سیمی فائنل میں
ممبئی سٹی ایف سی سیمی فائنل میں

دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کا آ غاز کیا۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے پے در پے حملے ہوئے۔

کھیل کے 44 ویں منٹ پر ڈئیگو کارلوس نے گول کرلے ممبئی سٹی ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلا ئی۔

پہلے ہاف کے اختتام تک نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی اسکور برابرکرنے میں ناکام رہی۔

ممبئی سٹی ایف سی سیمی فائنل میں
ممبئی سٹی ایف سی سیمی فائنل میں

دوسر ے ہاف میں نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی نے عمدہ کھیل کامظاہرہ کیا اور حریف ٹیم پر پے درپے حملے کیے لیکن اسکور برابر کرنے میں ناکام رہی ۔

ممبئی سٹی ایف سی سیمی فائنل میں
ممبئی سٹی ایف سی سیمی فائنل میں

کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم ممبئی سٹی ایف سی ایک صفر کی سبقت برقراررکھتے ہوئے 0۔1 گول سے جیت کے ساتھ آ ئی ایس ایل 20۔2019 کے سیمی فائنل میں کوالیفا ئی کرلیا۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 5:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.