ETV Bharat / sports

موہن بگان کے پاس خطابی دوڑ میں پوزیشن مضبوط کرنے کا موقع

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 9:29 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:34 PM IST

موہن بگان اکے پاس آئی لیگ کی خطابی دوڑمیں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لئے سنہرا موقع ہے۔ اتوار کو موہن بگان کا منرواپنجاب ایف سی سے کلیانی میں مقابلہ ہوگا۔

موہن بگان کے پاس خطابی  دوڑ میں پوزیشن مضبوط کرنے کا موقع
موہن بگان کے پاس خطابی دوڑ میں پوزیشن مضبوط کرنے کا موقع

آ ئی لیگ کے اگلے راؤنڈ میں موہن بگان اور منرواپنجاب ایف سی کی ٹیمیں کل مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کلیانی میں واقع کلیانی میونسپل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی

اس وقت موہن بگان 23پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرارہے جبکہ منرواپنجاب ایف سی 17 پوائنٹ ، تراؤ ایف سی 15 پوائنٹ ،گوکھلم کیرالہ ایف سی 14 پوائنٹ اور چرچل برادرس 13 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب دوسری،تیسری ، چوتھی اور پانچویں پوزیشن پر ہے۔

اس کے علاوہ ایزوال ایف سی 11 پوائنٹ اور ایسٹ بنگال 11 پوائنٹ کے ساتھ ساتویں اور آ ٹھویں پوزیشن پر ہے۔

موہن بگان اگر کل میچ میں جیت درج کرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو26 پوائنٹ کے ساتھ خطابی دوڑ میں سب سے آگے نکل جائے گی ۔

کولکاتا کی ٹیم دیگر ٹیموں کے مقابلے چھ پوائنٹ کی سبقت حاصل کرلے گی جس سے اس کا چمپئین شپ دوڑ میں آسان ہو جائے گا۔

موہن بگان کے کوچ کیبو وکونا نے کہاکہ ہمارے پاس تمام میچوں میں جیت درج کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ ہمیں کئی چلینجز کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہاہے سب سے پہلے اہم مقابلوں میں پوائنٹ گنوانے سے گریز کرنا ہوگا۔ ہمارے لئے ایک ایک ہوائنٹ اہم ہے۔ ایک ایک پوائنٹ کی مدد سے منزل حاصل کر سکتے ہیں۔

موہن بگان کے کوچ کاکہنا ہے کہ منرواپنجاب کی ٹیم مضبوط اور متوازن ہے۔ اس کے خلاف سخت حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنا ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ تھوڑی سے غلطی ہمارے ارادوں پر پانی پھیر کردیں گے۔ہماری تمام امیدوں پر پانی پھیرنے کے لئے کافی ہے۔

منرواپنجاب ایف سی کے کوچ یان لاء نے کہاکہ کل کے میچ میں ہم جیت کت ارادے کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔تین پوائنٹ حاصل کریں گے ل؛یگ لیڈر موہن بگان سے فاصلہ کم کریںگے ۔

انہو نے کہاکہ ہماری ٹیم مضبوط اورمتوازن ہے۔ موہن بگان جیسی مضبوط اور متوازن ٹیم کو شکست دینے کی صلاحیت ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.