ETV Bharat / sports

موہن بگان کے لئے چمپئین شپ کی راہ آسان - موہن بگان

موہن بگان نے چرچل برادرس کو یکطرفہ مقابلے میں 0۔3 سے شکست دے کر آ ئی لیگ کی خطابی دوڑ میں اپنی راہ آسان کرلی ہے ۔

موہن بگان کے لئے چمپئین شپ کی راہ آسان
موہن بگان کے لئے چمپئین شپ کی راہ آسان
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 9:58 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:44 AM IST

موہن بگان اس جیت کے ساتھ 13 میچوں میں 32 پوائنٹ کی بدولت پہلی پوزیشن پر ہے۔ دوسری پوزیشن پر رہنےو الی منرواپنجاب ایف سی 21 پوائنٹ سے 11 پوائنٹ زیادہ ہے۔

موہن بگان کے لئے چمپئین شپ کی راہ آسان
موہن بگان کے لئے چمپئین شپ کی راہ آسان

اس کے علاوہ منرواپنجاب ایف سی 21 پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ چرچل برادرس 19 پوائنٹ کےساتھ تیسری پوزیشن پر ہے۔

جبکہ گوکھلم کیرالہ ایف سی 17 پوائنٹ،تراؤایف سی16 پوائنٹ اور ایسٹ بنگال 15 پوائنٹ اور رئیل کشمیر ایف سی 15 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب چوتھی، پانچویں ،چھٹی اور ساتویں پوزیشن پر ہے۔

موہن بگان کے لئے چمپئین شپ کی راہ آسان
موہن بگان کے لئے چمپئین شپ کی راہ آسان

گوا کے فتوڈرا کے جواہرلال نہرواسٹیڈئیم میں کھیلے گئے آ ئی لیگ کے میچ میں میزبان چرچل برادرس کا مہمان ٹیم موہن بگان سے مقابلہ ہوا۔

موہن بگان نے شاندار شروعات کرتے ہوئے میزبان ٹیم پے در پے حملے کئے ۔ کھیل کے ساتویں منٹ پر پاپا ابوبکر دائیرا نے گول کرکے مو ہن بگان کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

موہن بگان ایک صفر کی سبقت حاصل کرنے کے باوجود میزبان ٹیم چرچل برادرس پر دبا ؤ بنانے میں ناکام رہی۔ چرچل برادرس کی بھر پور کوشش کے باوجود پہلے ہاف میں اسکور برا بر نہ ہوسکا۔

دوسر ے ہاف میں موہن بگان نے جارحانہ انداز میں کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو آؤ ٹ کلاس کردیا۔

موہن بگان کے لئے چمپئین شپ کی راہ آسان
موہن بگان کے لئے چمپئین شپ کی راہ آسان

کھیل کے 50 ویں منٹ پر وی پی سہیل نے گول کرکے موہن بگان کو 0۔2 کردیا۔

سات منٹ بعد ہی 57 ویں منٹ پر تورانسو نے گول کرکے موہن بگان کو 0۔3 سے آ گے کردیا۔

میزبان ٹیم چرچل برادرس میچ میں گول کرنے کی کوشش کی لیکن موہن بگان کی دفاعی دیوار شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔

کھیل کے اختتام تک موہن بگان 0۔3 کی سبقت برقراررکھتے آ ئی لیگ کے ایک اہم میچ میں جیت درج کرکے خطابی دعویداری کو اور آسان بنالیا۔

موہن بگان کے کوچ ویکونا نے کہاکہ یہ جیت ہماری لئے بہت بڑی ہے۔ اس کی بدولت آ ئی لیگ خطابی دوڑ میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ خطاب پر قبضہ کرنے کے قریب پہنچ سکتے ہیں

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.