ETV Bharat / sports

ایسٹ بنگال کو ایک اور میچ میں شکست کا سامنا

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 8:37 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:46 PM IST

میٹا س وریون کے فیصلہ کن گول کی بد ولت ایزوال ایف سی کے ہاتھوں ایسٹ بنگال کو ہوم گراؤنڈ میں شکست کا سامنا کرناپڑا۔

ایسٹ بنگال کو ایک اور میچ میں شکست کا سامنا
ایسٹ بنگال کو ایک اور میچ میں شکست کا سامنا

مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے کلیانی میں واقع کلیانی میونسپل گراؤنڈ میں کھیلے گئے آ ئی لیگ کے ایک اہم میچ میں میزبان ایسٹ بنگال اور ایزوال ایف سی کی ٹیمیں آ منے سامنے ہوئیں۔

ایسٹ بنگال نے حسب توقع جارحانہ کھیل کامظاہرہ کیا ۔ ایسٹ بنگال کے کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل کی حکمت عملی پر عمل کرتے ہوئے مہمان ٹیم پر پے درپے حملے کئے۔

جوابی حملوں کو ناکام بناتے ہوئے مہمان ٹیم ایزوال ایف سی میچ میں واپس آنے میں کامیاب رہی اور میزبان جوابی حملہ کیا۔

پہلے ہاف کے اختتام تک دونوں ٹیموں کے درمیان حملوں کا سلسلہ جاری رہا لیکن کسی بھی ٹیم کو گول کر نے میں کامیا بی نہیں ملی۔پہلے ہاف میں میچ کااسکور 0۔0 رہا۔

دوسر ے ہاف میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ جاری رہا۔ دونوں جانب سے پے درپے حملے دیکھنے کوملے ۔

کھیل کے 77 ویں منٹ پر میٹاس وریون نے گول کرکے ایسٹ بنگال پر ایزوال ایف سی کو ایک صفر کی سبقت دلائی۔

ایک صفر سے پیچھڑنے کے بعد میزبان ٹیم ایسٹ بنگال نے جارحانہ کھیل کی بدولت میچ میں واپس آ نے کی بھر پور کوشش کی ۔

کھیل کے اختتام تک ایسٹ بنگال نے اسکور برابر کرنے کی جدوجہد کرتی رہی لیکن مہمان ٹیم کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام رہی۔

کھیل کے اختتام تک ایزوال ایف سی ایک صفر کی سبقت برقرارر کھتے ہوئے آ ئی لیگ کے اہم میچ میں جیت درج کی ۔

موہن بگان 23پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر برقرارہے جبکہ منرواپنجاب ایف سی 17 پوائنٹ ، تراؤ ایف سی 15 پوائنٹ ،گوکھلم کیرالہ ایف سی 14 پوائنٹ اور چرچل برادرس 13 پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب دوسری،تیسری ، چوتھی اور پانچویں پوزیشن پر ہے۔

اس کے علاوہ ایزوال ایف سی 11 پوائنٹ اور ایسٹ بنگال 11 پوائنٹ کے ساتھ ساتویں اور آ ٹھویں پوزیشن پر ہے۔

Intro:Body:

WB

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.