ETV Bharat / sports

جرمنی اور ناروے کوارٹر فائنل میں داخل - آسٹریلیا

فیفا خواتین عالمی کپ میں جرمنی نے نائیجیریا کو جبکہ ناروے نے آسٹریلیا کو شکست دی۔

جرمنی
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 6:00 PM IST

فرانس میں جاری فیفا عالمی کپ میں جرمنی نے اپنی شاندار کارکردگی کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے مسلسل آٹھویں مرتبہ کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

جرمنی نے الیگزینڈر پوپو، سارہ ڈبرٹز اور لیا شولر کے ایک ایک گول کی بدولت نائیجیریا کو 0-3 سے شکست دی۔

ایک دیگر میچ میں ناروے نے آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 1-4 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔

مقررہ وقت مکمل ہونے تک دونوں ٹیمیں ایک ایک سے برابر پر تھیں جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے فیصلہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ ناروے سنہ 2007 کے بعد پہلی مرتبہ کوارٹر فائنل میں پہنچی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.