ETV Bharat / sports

نیمار تنقید کی زد میں

جونئیر نیمار کو 120 ڈالرز برازیلیائی حکومت کی جانب سے کورونا ویلفیئرادائیگی کی ہے اس کی وجہ سے وہ تنقید کی زد میں آ گئے ہیں

نیمار تنقید کی زد میں
نیمار تنقید کی زد میں
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 11:29 PM IST

بین الاقوامی شہرت یافتہ فٹبالر جونئیر نیمار کو 120 ڈالرز برازیلیائی حکومت کی جانب سے کوروناوئیلفئیرادائیگی کی ہے اس کی وجہ سے وہ تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔دنئایے فٹبال کے کامیاب کھلاڑیوں میں سے ایک نیمار اس حکومتی امداد پر خود بھی حیران رہ گئے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کم آمدنی والا طبقہ کافی متاثر ہوا ہے، برازیل بھی کووڈ 19 سے کافی متاثر ہے۔

حکومت نے عام افراد کو سہولیات دینے کےساتھ ساتھ 120 ڈالر کی اضافی امداد بھی دینے کا فیصلہ کیا جس سے کلینرز،کک اور لیبر وغیرہ مستفید ہورہے ہیں۔

اس امداد کو لے کر ایک دلچسپ خبر فٹبال کے میدان سے اس وقت آئی جب برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کو 120 ڈالرز کیلئے امداد منظور کی گئی۔

برازیلین اسٹار کی تاریخ پیدائش اور شناختی کارڈ نمبر ان 600 رجسٹرڈ افراد میں شامل ہے جنہیں حکومت نے منظور کیا۔

نیمارجن کی سالانہ آمدنی 96 ملین ڈالرز کے قریب ہے اور تقریباً 222 ملین کی قیمتی ٹرانسفر منی ہے۔

اس امداد کے لئے کوالیفائی نہیں کرتے، نیمار کی انفارمیشن کیسے رجسٹر ہوئی اس پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تاہم نیمارکے اسٹاف کی جانب سے اس بارے میں کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.