ETV Bharat / sports

جاپان کے سابق فٹبال کھلاڑی کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 8:57 PM IST

جاپان کے سابق فٹبال کھلاڑی میو کانا زاکی کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ان کے کلب نگویا گریمپس نے یہ اطلا دی ہے۔

جاپان کے سابق فٹبال کھلاڑی کورونا سے متاثر
جاپان کے سابق فٹبال کھلاڑی کورونا سے متاثر

کانازاکی کے کورونا سے متاثر ہونے کے سبب جے لیگ کے انعقاد پر بحران کے بادل چھا گئے ہیں جسے چار جولائی سے شائقین کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

کلب نے کہا کہ کانازاکی کے متاثر ہونے کے سبب نگویا کا پورا اسٹاف گھر سے کام کرے گا۔ کیودو نیوز ایجنسی کے مطابق 31 سالہ کانا زا کی جمعہ کو گروپ ٹریننگ کر رہے تھے۔

اس وقت انہیں سردرد اور بخار ہوا۔ انہوں نے پیر کو کورونا ٹسٹ کرایا اور ان کی رپورٹ پازیٹیو آئی۔ وہ فی الحال ایچی فریکچر اسپتال میں داخل ہیں۔ جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کے ذریعہ ایمرجنسی ہٹانے کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں میں اضافہ ہواہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.