ETV Bharat / sports

بھارت میں انڈر -17 خواتین ورلڈ کپ ہوگا

نومبر 2020 میں بھارت میں ہونے والا فیفا انڈر -17 خواتین ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اب 17 فروری سے 7 مارچ 2021 تک منعقد کیا جائے گا۔

بھارت میں انڈر -17 خواتین ورلڈ کپ  ہوگا
بھارت میں انڈر -17 خواتین ورلڈ کپ ہوگا
author img

By

Published : May 12, 2020, 7:47 PM IST

فیفا نے پہلے کوروناوائرس کے سبب بھارت میں ہونے والا خواتین 17انڈر ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

بھارت میں انڈر -17 خواتین ورلڈ کپ  ہوگا
بھارت میں انڈر -17 خواتین ورلڈ کپ ہوگا

فیفا نے منگل کو ٹورنامنٹ کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا۔فیفا نے ساتھ ہی اعلان کیا کہ ٹورنامنٹ ملتوی ہونے کے باوجود اصل قابلیت معیار کو جاری رکھے گا۔ایک جنوری 2003 کو یا اس کے بعد اور 31 دسمبر 2005 کو یا اس سے پہلے پیدا ہونے والے کھلاڑی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔

انڈر -17 خواتین ورلڈ کپ پانچ شہروں نوی ممبئی، گوہاٹی، احمد آباد، کولکتہ اور بھونیشور میں ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کے سبب اسے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.