ETV Bharat / sports

کرسٹیانو رونالڈو کورونا پازیٹیو

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 9:45 PM IST

پرتگال اور یووینٹس کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

CR7
CR7

پرتگال فٹ بال ایسوسی ایشن نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کی ٹیم کے اسٹرئیکر کرسٹیانو رونالڈو کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

پانچ مرتبہ بیلون ڈی اور ایوارڈ جیتنے والے رونالڈو کورونا مثبت ہونے کے بعد وہ قومی ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں اور اب وہ بدھ کے روز میچ نہیں کھیل پائیں گے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

یہ خبر دیگر ٹیموں کے لیے بھی حیران کن ہے کیوں کہ رونالڈو نے نیشنز لیگ میں اسپین اور فرانس کے خلاف میچ کھیلا تھا اور اس کے کچھ ہی دن بعد وہ کورونا مثبت پائے گئے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان دو میچوں کے دوران بہت سے دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں آئے تھے۔

پرتگالی فٹبال ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ 'کرسٹیانو رونالڈو کورونا مثبت پائے گئےہیں اور اس کی وجہ سے وہ ٹیم سے الگ ہوگئے ہیں۔ اب وہ سویڈن کے خلاف نہیں کھیلے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.