ETV Bharat / sports

اسپین میں میچوں سے قبل ایک منٹ کی خاموشی

رائل ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن اور لا لیگا نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ اس ہفتے سے شروع ہونے والے فٹ بال کے تمام میچوں سے قبل کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے تمام افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی رکھی جائے گی۔

author img

By

Published : Jun 8, 2020, 10:49 PM IST

رائل ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن اور لا لیگا نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ اس ہفتے سے شروع ہونے والے فٹ بال کے تمام میچوں سے قبل کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے تمام افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی رکھی جائے گی۔

اسپین میں میچوں سے قبل ایک منٹ کی خاموشی
اسپین میں میچوں سے قبل ایک منٹ کی خاموشی

رائل ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن اور لا لیگا نے اطلاع دی ہے کہ اس ہفتے سے شروع ہونے والے باقی سیزن کے تمام پیشہ ورانہ اور شوقیہ میچوں سے قبل کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے ہزاروں افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اسپین میں رکھی جائے گی۔

اسپین میں اب تک 2،41،550 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ، جبکہ 27،136 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.