ETV Bharat / sports

سنیل چھیتری سال کے بہترین فٹبالر

author img

By

Published : Jul 10, 2019, 7:09 PM IST

بھارت کے اسٹار فٹبالر اور بھارتی فٹبال ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری کو آل انڈیا فٹبال فیڈریشن کی جانب سے سال کے سب سے بہتری فٹبال کھلاڑی کے ایورڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

سنیل چھیتری

آل انڈیا فٹبال فیڈریشن نے گزشتہ روز سنہ 19-2018 کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے جس میں سنیل چھیتری کا نام شامل ہے، چھیتری نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ یہ ایوارڈ جیتا ہے۔

سنیل چھیتری نے اس سے قبل سنہ 2007، سنہ 2011، سنہ 2013، سنہ 2014 اور سنہ 2017 میں یہ ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔

اس کے علاوہ خواتین فٹبالرز میں آشا لتا دیوی کو بہترین خاتون فٹبالر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

اے آئی ایف ایف کے ذریعہ جاری کردہ بیان میں چگیتری نے کہا کہ ' یہ ایوارڈ میرے لیے بہت ہی خاص ہے کیوں کہ یہ ایوارڈ آئی ایس ایل اور آئی لیگ کے اراکین کی ووٹنگ کے ذریعے دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں ساتھی کھلاڑیوں اور ٹیم انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اس کے علاوہ عبدالسہیل کو سال کا ابھرتا ہوا فٹبال کھلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے یہ ڈینگمئی گریس کو ابھرتی ہوئی خاتون فٹبالر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.