ETV Bharat / sports

NCA Head Coach: لکشمن 13 دسمبر کو این سی اے کے سربراہ کا عہدہ سنبھالیں گے

لکشمن کی عارضی ذمہ داری ویسٹ انڈیز میں اگلے سال ہونے والی انڈر19 ورلڈ کپ Next year Under-19 World Cup in West Indies میں انڈین ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرنے کی ہوگی۔ کورونا کی وجہ سے پچھلے سال سے ہی انڈر 19 کھلاڑیوں کا گھریلو کرکٹ متاثر ہوا ہے۔

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 8:53 AM IST

NCA Head Coach
NCA Head Coach

بھارت کے سابق بلے باز اور موجودہ وقت میں کمینٹیٹر کا رول ادا کر رہے وی وی ایس لکشمن VVS Laxman NCA Head Coach تیرہ دسمبر سے قومی کرکٹ اکاڈمی National Cricket Academy کے سربراہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔

ان کے ساتھ این سی اے کے دیگر کوچوں کی بھی تقرری ہوگی، جن کا نام انڈین کرکٹ کنٹرول بورڈ Board of Control for Cricket in India کی کولکاتہ میں ہوئی سالانہ میٹنگ میں طے ہوا۔

لکشمن کے ساتھ ٹرائی کولی این سی اے میں گیند بازی کوچ Troy Cooley NCA new bowling coach ہوں گے۔ ان کے اوپر بھارت کی نئی نسل کے تیز گیندبازوں کو تیار کرنے کی ذمہ داری ہوگی۔

بی سی سی آئی کے ایک سینئر افسر کے مطابق لکشمن نے پہلے ہی کانٹرکٹ پر دستخط کردئے ہیں۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں کمینٹری کرنے کے بعد 13 دسمبر سے این سی اے جوائن کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: IND vs NZ 2nd Test: نیوزی لینڈ بڑے ہدف کے سامنے لڑکھڑایا، بھارت جیت سے پانچ وکٹ دور

لکشمن کی عارضی ذمہ داری ویسٹ انڈیز میں اگلے سال ہونے والی انڈر19 ورلڈ کپ میں انڈین ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرنے کی ہوگی۔ کورونا کی وجہ سے پچھلے سال سے ہی انڈر 19 کھلاڑیوں کا گھریلو کرکٹ متاثر ہوا ہے۔ لکشمن کو اب اہم کھلاڑیوں کی پہچان کرنی ہوگی، جو جنوری فروری میں ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے لیے مضبوط دعودے دار ہوں۔

وہ انڈر 19 ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز کا دورہ بھی کرسکتے ہیں۔ وہیں این سی اے سے ہی جڑے ستانشو کوٹک یا ہرشی کیش کانتکر انڈر 19 ٹیم کے چیف کوچ کے طورپر جڑیں گے۔ کوٹک فی الحال انڈیا اے ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقہ میں ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.