ETV Bharat / sports

Ajay Jadeja on virat kohli ویراٹ کوہلی بہترین چیس ماسٹر، اجے جدیجا - اجے جدیجا نے ویراٹ کوہلی کی تعریف کی

سابق بھارتی کرکٹر اجے جدیجا نے ویراٹ کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ویراٹ کوہلی جیسی مستقل مزاجی رکھنے والا دنیا کا کوئی دوسرا کرکٹر نہیں ہے۔ وہ یہ کام گذشتہ دہائیوں سے کر رہا ہے۔ Ajay Jadeja Lauds Virat Kohli

Virat Kohli one of the best chase masters in the world
ویراٹ کوہلی بہترین چیس ماسٹر: اجے جدیجا
author img

By

Published : Sep 27, 2022, 4:15 PM IST

ممبئی: ویراٹ کوہلی کو دنیا کے بہترین چیس ماسٹرز میں سے ایک قرار دیتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر اجے جدیجا نے کہاکہ سابق کپتان سے ٹیم کو جو طاقت ملتی ہے اس کا کوئی جواب نہیں ہے۔ ویراٹ نے حیدرآباد میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 48 گیندوں پر 63 رنز کی شاندار اننگز کے ساتھ بھارت کی 2-1 سے سیریز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ویراٹ نے سوریہ کمار یادو (69) کے ساتھ 104 رنز کی شراکت داری کی۔ Virat Kohli one of the best chase masters in the world

جدیجا نے کرک بز کو بتایاکہ "یہ بھارت کرکٹ کے لیے اہم ہے۔ ویراٹ کے ارد گرد چیزیں بدل گئی ہیں جس کی وجہ سے ان کا کام آسان ہو گیا ہے اور یہ اپنے آس پاس کے باقی لوگوں کے لیے بالکل مختلف کھیل بن گیا ہے۔ ٹیم پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ وہ ایک چیس ماسٹر ہے اور کھیل کی رفتار کو اچھی طرح سمجھتا ہے۔"

جدیجا نے اعتراف کیا کہ کوہلی اپنی اسٹرائیکنگ صلاحیت میں بہترین نہیں ہوسکتے، لیکن ان کی مستقل مزاجی انمول ہے۔ ویراٹ کوہلی جیسی مستقل مزاجی رکھنے والا دنیا کا کوئی دوسرا کرکٹر نہیں ہے۔ وہ یہ کام پچھلے 10، 12، 15 برسو سے کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.