ETV Bharat / sports

Virat Kohli ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے کرکٹر بنے کوہلی

ویراٹ کوہلی دنیا کے پہلے کرکٹر جن کے ٹوئٹر پر 50 ملین فالوورز ہیں۔ وہ بھارت میں ٹویٹر کے سب سے زیادہ فالوورز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ Virat Kohli becomes first cricketer to reach 50M Twitter followers

Virat Kohli becomes first cricketer to reach 50M Twitter followers
ٹوئٹر پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے کرکٹر بنے کوہلی
author img

By

Published : Sep 14, 2022, 1:35 PM IST

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و اسٹار کرکٹر ویراٹ کوہلی نے منگل کے روز ٹوئٹر پر ایک خاص کارنامہ انجام دیا ہے۔ ویراٹ کوہلی دنیا کے پہلے کرکٹر ہیں، جن کے ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 50 ملین سے تجاوز کر گئی ہے۔ وہ سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے کرکٹر میں سر فہرست ہیں، اس کے علاوہ کسی کرکٹر کے اتنے فالوورز نہیں ہیں۔ کوہلی نے اس معاملے میں سچن ٹنڈولکر کو پہلے ہی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس پلیٹ فارم پر سچن ٹنڈولکر کے 37.8 ملین فالوورز ہیں۔ Virat Kohli becomes first cricketer to reach 50M Twitter followers

وزیر اعظم نریندر مودی کے بعد داہیں ہاتھ کے بلے باز ویراٹ کوہلی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر 50 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔ ہندوستان کے وزیر اعظم آفس یعنی پی ایم او کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کے بھی 50 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔ جب کہ وزیر اعظم مودی کے فالوورز کی تعداد 82.3 ملین سے زیادہ ہے۔

دوسری جانب اگر ہم کھلاڑیوں کی بات کریں تو کوہلی ٹوئٹر پر دنیا کے چوتھے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے کھلاڑی ہیں۔ اس فہرست میں کرسٹیانو رونالڈو پہلے نمبر پر ہیں۔ انہیں 10 ملین (103.4 ملین) صارفین فالو کرتے ہیں۔ ان کے بعد نیمار (5.79 کروڑ) کا نمبر آتا ہے۔ تیسرے نمبر پر باسکٹ بال کھلاڑی لبرون جیمز (5.22 کروڑ) ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.