ETV Bharat / sports

Asia Cup 2022 میچ کے بعد ہنگامہ ہونے پر یو اے ای نے کارروائی کا انتباہ دیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کے اختتام پر شائقین کے تصادم کے بعد متحدہ عرب امارات نے کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ UAE warns of action after fans brawl in Pakistan-Afghanistan match

UAE warns of action after fans brawl in Pakistan-Afghanistan match
میچ کے بعد تصادم ہوئے پر یو اے ای نے کارروائی کا انتباہ دیا
author img

By

Published : Sep 8, 2022, 4:55 PM IST

دبئی: متحدہ عرب امارات کے حکام نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اور افغانستان میچ کے بعد تصادم پر کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ حکام نے میچ دیکھنے گئے شائقین کے درمیان تصادم کے بعد تادیبی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شائقین کے خلاف کارروائی کی بات کہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سُپر فور مرحلے کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ افغانستان کی شکست پر اس کے مداح مشتعل ہوگئے، کچھ شائقین نے پاکستانی حامیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ UAE warns of action after fans brawl in Pakistan-Afghanistan match

  • This is what Afghan fans are doing.
    This is what they've done in the past multiple times.This is a game and its supposed to be played and taken in the right spirit.@ShafiqStanikzai your crowd & your players both need to learn a few things if you guys want to grow in the sport. pic.twitter.com/rg57D0c7t8

    — Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) September 7, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

حکام نے کا کہنا ہے 'وہ ناظرین کی کڑی نگرانی کریں گے اور اسٹینڈ کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان یا دیگر ناظرین کے زخمی ہونے پر سختی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ' شائقین کو قوانین پر عمل کرنا چاہیے۔ جب کہ تماشائیوں سمیت ہر کسی سے اسپورٹس مین شپ کا مطالبہ کرتے ہیں۔

بتادیں کہ میچ کے آخری اوور کی پہلی دو گیندوں پر نسیم شاہ کے دو چھکوں نے پاکستان کو شکست سے نکال کر فتح سے ہمکنار کیا۔ ایک وکٹ سے جیت کے بعد پاکستان اب ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا سے ٹکرائے گا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.