بی سی بی نے ایک بیان میں کہا، ’’ٹیم کی کھلاڑی ، جو ایک ہی کمرا شیئر کررہی تھیں ، ڈھاکہ میں یکم اور 3 دسمبر کو کیے گئے دو کورونا ٹیسٹوں میں رپورٹ نگیٹیو آئی تھی لیکن پیر کے روز ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں ان کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔ اس کے پیش نظر کوارنٹین کو بڑھا دیا گیا ہے۔ توسیع شدہ کوارنٹین کے دوران ٹیم ممبران کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
بڈگام: فوج کے اشتراک سے خواتین کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
خیال رہے کہ بنگلہ دیش کی حکومت کے ذریعہ افریقی ممالک سے آنےو الے مسافروں پر نئے ضابطے نافذ کرنے کے بعد خاتون کرکٹ ٹیم کے اراکین کو کوارنٹین سے گزرنا پڑا۔
یو این آئی