ETV Bharat / sports

Indian Team بھارت کو ڈیتھ اووروں کے مسئلے کے حل کی تلاش - آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

تین میچوں کی سیریز میں 0-1 سے پچھڑنے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم جمعہ کو دوسرے ٹی 20 میں جسپریت بمراہ کی واپسی کے ساتھ ڈیتھ اووروں میں اپنی گیند بازی میں بہتری لانا چاہے گی۔ Team India

ہندوستان کو ڈیتھ اووروں کے مسئلے کے حل کی تلاش

author img

By

Published : Sep 22, 2022, 9:09 PM IST

ناگپور: بھارتی کرکٹ ٹیم کو پہلے میچ میں 209 رن کے بڑے ہدف کا دفاع نہ کر سکا اور اسے چار وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔آسٹریلیا سے پہلے پاکستان اور سری لنکا بھی بھونیشور کمار کے 19ویں اوور میں جم کر رن حاصل کر چکے ہیں جو ہندوستان کے لئے تشویشناک ہے۔ ڈیتھ اوور اس وقت بھارتی ٹیم کے لئے مسئلہ بن گیا ہے۔Team India Need TO Focus ON TO Stop RUN Flow In Death Overs

گیند بازوں کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے بمراہ کے دوسرے میچ میں کھیلنے کے امکانات زیادہ ہیں، حالانکہ ان کی صحت اب بھی مشکوک ہے۔ بمراہ کمر کی چوٹ کی وجہ سے دورہ انگلینڈ کے اختتام کے بعد سے کھیل سے باہر ہیں۔ مسلسل مہنگے ثابت ہورہے یجویندر چہل کی بالنگ پر بھی سوال اٹھ رہے ہیں ، گویا وہ بلے بازوں کو پریشانی میں ڈالنے کی صلاحیت کھو چکے ہیں۔ زخمی رویندرا جدیجہ کی جگہ لینے والے اکشر پٹیل نے تاہم موہالی میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 رن کے عوض تین وکٹ حاصل کئے۔

یہ بھی پڑھیں:EXCLUSIVE بی سی سی آئی کے اے جی ایم پر کیوں ہیں سب کی نگاہیں؟

بیٹنگ میں روہت اور وراٹ کوہلی پچھلے میچ میں کی گئی غلطیوں کو درست کرنا چاہیں گے۔ کے ایل راہل، سوریہ کمار یادو اور ہاردک پانڈیا اپنی دھماکہ خیز فارم جاری رکھیں گے۔ ٹیم انڈیا ڈیتھ اوورز میں مخالف ٹیم کو رن بنانے سے روکنے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہو رہی ہے ۔ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما کو اس پریشانی سے نجات پانے کے لئے گیندبازوں کے ساتھ سر جوڑ کر بیٹھنے کی ضرورت ہے۔Team India Need TO Focus ON TO Stop RUN Flow In Death Overs

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.