ETV Bharat / sports

اِس کرکٹر نے طالبان کی حمایت کی

author img

By

Published : Aug 31, 2021, 4:32 PM IST

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے طالبان کی حمایت کی ہے۔

اِس کرکٹر نے طالبان کی حمایت کی
اِس کرکٹر نے طالبان کی حمایت کی

آفریدی نے گزشتہ روز طالبان کو لے کر ایک بیان دیا ہے۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ طالبان اس بار ایک مثبت سوچ کے ساتھ آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 'طالبان نے خواتین کو ملازمت، تعلیم اور سیاست میں آنے کی اجازت دی ہے۔

آفریدی نے کہا کہ 'طالبان کرکٹ کو سپورٹ کررہے ہیں اور طالبان کرکٹ کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Afghanistan: افغانستان میں امریکہ کی بیس سالہ جنگ کا اختتام

واضح رہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان نے 15 اگست 2021 کو قبضہ کرلیا تھا اور افغانستان سے آخری امریکی طیارے کے رن وے سے نکلنے کے بعد طالبان نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا مکمل کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.