ETV Bharat / sports

T20 World Cup بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 1:25 PM IST

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے سنسنی خیز مقاملے میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سمیمی فائنل کے ریس میں بنے رہنے کے لیے یہ میچ دنوں ٹیم کے لیے اہم ہے۔ Bangladesh win toss, opt to field against India

T20 World Cup : Bangladesh win toss, opt to field against India
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بالینگ کرنے کا فیصلہ کیا

ایڈیلیڈ: بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان اہم میچ آج ایڈیلیڈ میں اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔ بھارت کو گزشتہ میچ میں جنوبی افریقہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے میں زمبابوے کو 1 رن سے شکست دے کر سیمی فائنل کے ریس میں برقرار ہے۔ دونوں ٹیموں کو سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے آج کا میچ کسی بھی قیمت پر جیتنا چاہیں گی۔ Bangladesh win toss, opt to field against India

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.