ETV Bharat / sports

T20 World Cup 2022 آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ آج - افغانستان آسٹریلیا پہلا میچ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان پہلا مقابلہ آج کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا دو میچ جیت کر گروپ ون میں تیسرے مقام پر ہے۔ دوسری جانب افغانستان سپر 12 میں اب تک ایک بھی میچ جیت نہیں سکا ہے۔ AUS vs AFG head to head in T20 history

Australia vs Afghanistan T20 head to head records: AUS vs AFG head to head in T20 history
آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ کل
author img

By

Published : Nov 4, 2022, 12:03 PM IST

Updated : Nov 4, 2022, 3:27 PM IST

ایڈیلیڈ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان پہلا ٹوئٹنی میچ آج دوپہر ڈیڑھ بجے سے کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 12 میں آسٹریلیا نے اپنے کل چار میچز میں سے دو میچ جیت کر تیسرے مقام پر ہے۔ جب کہ افغانستان کی ٹیم ایک بھی میچ جیت میں کامیا نہیں ہوئی ہے۔ AUS vs AFG head to head in T20 history

بتادیں کہ آسٹریلیا نے اپنے سپر 12 کے کل چار میں میچز میں سے دو میچ میں جیت درج کی ہے، جب کہ ایک میچ میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وہیں اور ایک میچ بے نتیجہ رہا۔ دوسری جانب افغانستان کی ٹیم اب تک ایک بھی میچ نہیں جیت سکی ہے۔ افغانستان کی ٹیم کو اپنے چار میچز میں سے دو میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب کہ دو میچز بے نتیجہ رہے۔ پوائنٹس ٹیبل میں افغانستان کے دو پوائنٹس ہیں۔ وہیں آسٹریلیا پانچ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے۔

بتادیں کہ آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان یہ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہے۔ دونوں ٹیمیں تین ون ڈے میچ کھیل چکی ہیں۔ اب تک ان کے درمیان کوئی ٹیسٹ میچ نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Nov 4, 2022, 3:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.