ETV Bharat / sports

T20 World Cup آسٹریلیا نے افغانستان کو 169 رنز کا ہدف دیا - T20 World Cup 2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ وہیں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آسٹریلیا نے افغانستان کو 169 رنز کا ہدف دیا۔ Australia have set Afghanistan a target of 169

T20 World Cup 2022 Australia have set Afghanistan a target of 169
آسٹریلیا نے افغانستان کو 169 رنز کا ہدف دیا
author img

By

Published : Nov 4, 2022, 3:38 PM IST

T20 World Cup 2022 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے آسٹریلیا نے افغانستان کو 169 رنز کا ہدف دیا۔ افغانستان کے خلاف آسٹریلیا کا آغاز کچھ خاص نہیں رہا۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں 168 رنز بنائے۔ Australia have set Afghanistan a target of 169

آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا یہ میچ آسٹریلیائی ٹیم کے لیے بہت اہم ہے۔ اگر آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں جگہ بنانا ہے تو اسے اس میچ میں افغانستان کے خلاف بڑی جیت درج کرنی ہوگی۔ کیونکہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھی سیمی فائنل کی دوڑ میں موجود ہیں۔ دوسری جانب افغانستان کی ٹیم بھی آسانی سے ہار ماننے والی نہیں ہے۔ ایسی صورت حال میں آسٹریلیا کو افغان ٹیم سے سخت مقابلہ مل سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.