ETV Bharat / sports

ICC Mens T20 WC 2022 پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو 147 رنز کا ہدف دیا - West Indies win toss

ٹی 20 ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں دو بار کے چیمپئن ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو 147 رنز کا ہدف دیا۔T20 WC: West Indies win toss, opt to bat first against Ireland

T20 WC: West Indies win toss, opt to bat first against Ireland
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 9:40 AM IST

Updated : Oct 21, 2022, 11:43 AM IST

ٹی 20 ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں دو بار کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چیمپئن ویسٹ انڈیز کا آج آئرلینڈ سے مقابلہ ہے۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پورن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو 147 رنز کا ہدف دیا۔ T20 WC: West Indies win toss, opt to bat first against Ireland

بتادیں کہ اس میچ کی فاتح ٹیم براہ راست سپر 12 راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لے گی اور ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ اس سے قبل سری لنکا اور نیدرلینڈز کوالیفائی کر چکے ہیں۔ یہ دیکھنا بہت دلچسپ ہوگا کہ آج کون سی دو ٹیمیں کوالیفائی کرنے جا رہی ہیں۔ ویسٹ انڈیز یا آئرلینڈ؟ زمبابوے یا سکاٹ لینڈ؟ دن کا دوسرا میچ زمبابوے اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Last Updated : Oct 21, 2022, 11:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.