ETV Bharat / sports

آفریدی کی فلائٹ چھوٹ گئی، دو میچ نہیں کھیل سکیں گے - گالے گلیڈیئٹرز

پاکستان کے سابق کھلاڑی اور لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں گالے گلیڈیئٹرز کے کپتان شاہد آفریدی فلائٹ چھوٹ جانے کی وجہ سے وہ سیزن کے پہلے دو میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

Shahid Afridi
Shahid Afridi
author img

By

Published : Nov 24, 2020, 10:41 PM IST

گالے گلیڈیئٹرز کیا جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا فلائٹ چھوٹ جانے کی وجہ سے شاہد آفریدی پہلے دو میچ نہیں کھیل پائیں گے لیکن انہیں امید ہے کہ وہ بدھ تک یہاں پہنچ جائیں گے۔

ٹیم کی جانب سے کہا گیا کہ 'آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ وہ دو مقابلوں کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ آفریدی اگرچہ سری لنکا پہنچنے کے بعد تین دن تک آئسولیشن میں رہیں گے اور ٹیم کے ساتھ ایک بائیو سییف ماحول میں رہیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی گالے گلیڈیئیٹرز نے شاہد آفریدی کو اپنی ٹیم کا کپتان بنایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.