ETV Bharat / sports

پاکستان سُپر لیگ کا دوبارہ آغاز - پی ایس ایل ٹورنامنٹ

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرنس نے میٹنگ میں فیصلہ کیا کہ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کا 2021کا سیشن یکم جون سے شروع ہوگا جبکہ فائنل مقابلہ 20جون کو کھیلا جائے گا۔

Pakistan super league
Pakistan super league
author img

By

Published : Apr 12, 2021, 7:56 PM IST

پی ایس ایل ٹورنامنٹ گزشتہ چار مارچ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بنائے گئے بایو ببل میں کووڈ 19 کیسز میں اضافہ کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا تھا۔ اس وقت تک صرف 14 میچ ہی ہوسکے تھے لیکن اب یہ دوبارہ شروع ہوگا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

پی ایس ایل فرنچائزی ٹیم، سپورٹ اسٹاف اور دیگر تمام جو پی ایس ایل کے بایو ببل میں واپس آئیں گے انہیں 22 مئی سے ہوٹل میں سات دن کے سخت کوارنٹین میں رہنا ہوگا۔ اس کے بعد ہی انہیں پریکٹس کی اجازت دی جائے گی۔

بایو سیفٹی پروٹوکول کا جائزہ لینے کے لیے قائم کئے گئے دو رکنی پینل نے ورچول میٹنگ میں بورڈ آف گورنرنس کو پریزنٹیشن اور اپ ڈیٹ دیا۔

بورڈ آف گورنرنس نے پینل کی تمام سفارشات کو منظوری دے دی ہے جس میں کووڈ 19 ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قطعی برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اس درمیان پاکستان کرکٹ کے قد آوروں کھلاڑیوں کی حصولیابیوں کو اعزاز سے نوازے جانے کے لیے پی سی بی نے ہال آف فیم لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے اسے بورڈ آف گورنرنس کی منظوری مل گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.