ETV Bharat / sports

پاکستان افریقہ دوسرا ٹی۔20 آج - Mohammad Rizwan

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی۔20 انٹرنیشنل آج شام ساڑھے چھ بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کو ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان افریقہ دوسرا ٹی۔20 آج
پاکستان افریقہ دوسرا ٹی۔20 آج
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 1:51 PM IST

پاکستان کے شہر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہفتے کو ایک اور کرکٹ کا میلا لگے گا، جہاں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں دوسرے ٹی۔20 میچ میں مدِ مقابل ہوں گی۔ اس میچ میں بھی میزبان پاکستان کا پلہ بھاری سمجھا جارہا ہے۔

پاکستان افریقہ دوسرا ٹی۔20 آج
پاکستان افریقہ دوسرا ٹی۔20 آج

پہلے میچ میں محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی تھی، جب کہ بولنگ میں عثمان قادر اور حارث رؤف نے کمال دکھایا تھا۔ فہیم اشرف نے بھی بھرپور پرفارمنس دکھائی تھی، یوں پاکستان کو پہلے ٹی۔20 میچ میں تین رنز سے فتح حاصل ہوئی۔

پاکستان افریقہ دوسرا ٹی۔20 آج
پاکستان افریقہ دوسرا ٹی۔20 آج

دوسرے میچ کے لیے دونوں ٹیموں میں کیا تبدیلیاں ہوں گی اس کا فیصلہ ابھی نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق ٹیم پاکستان میں ایک تبدیلی ہو سکتی ہے، لیکن اس کا فیصلہ بھی ٹاس سے پہلے ہی ہو گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا میچ بھی بھارتی وقت کے حساب سے شام چھ بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

پاکستان اور افریقہ کے درمیان پہلے ٹی۔20 میچ میں آؤٹ کرنے اور آؤٹ ہونے سے بچنے کا خوبصورت منظر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.