ETV Bharat / sports

Sri Lanka vs West Indies Test Series: سری لنکا نے 0۔2 سے سیریز جیتی - پلیئر آف دی سیریز رمیش مینڈس

سری لنکا نے اپنے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ 164 رنز سے بڑی جیت Sri Lanka won Series Against West Indies درج کرکے سیریز 0۔2 سے اپنے نام کرلی۔ اس جیت میں آف بریک اسپن بولر رمیش مینڈس اور لیفٹ آرم اسپنر لاستھ ایمبولدینیا نے سب سے اہم کردار ادا کیا۔

Sri Lanka Vs West Indies Test Series
Sri Lanka Vs West Indies Test Series
author img

By

Published : Dec 4, 2021, 7:46 AM IST

سری لنکا کے اسپن گیند باز رمیش مینڈس کے 70 رنز پر 6 وکٹ اور 66 رنز پر 5 وکٹ جب کہ لاستھ ایمبولدینیا کے 94 پر 2 اور 35 پر 5 وکٹ کی خطرناک گیندبازی کے بدولت سری لنکا نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن جمعہ کے روز ویسٹ انڈیز کو 164 رنوں سے شکست Sri Lanka won Series Against West Indies دے کر دو میچوں کی سیریز کو 2-0 سے کلین سویپ کردیا۔

میچ کے پانچویں اور آخری دن جیت کے لیے 297 رنز کا تعاقب کرنے اتری مہان ٹیم ویسٹ انڈیز 56.1 اوورز میں 132 رنز بنا کر آل آؤٹ West Indies all out 132 runs in Second inning ہوگئی۔

سری لنکا نے 164 رنز سے بڑی جیت Sri Lanka Beat West Indies by 164 Runs درج کرکے سیریز2-0 اپنے نام کی۔ اس کی اس جیت میں آف بریک اسپن بولر رمیش مینڈس اور لیفٹ آرم اسپنر لاستھ ایمبولدینیا نے سب سے اہم کردار ادا کیا۔ رمیش اور امبولدینیا نے دوسری اننگ میں پانچ پانچ وکٹیں لے کر ویسٹ انڈیز کو 132 رنز پر آل آؤٹ کر کے ٹیم کو فتح دلائی۔

اس سے پہلے رمیش نے پہلی اننگ میں 70 رن پر چھ اور امبولدینیا نے 94 رن پر دو وکٹ لیے۔ رمیش کو پوری سیریز میں 15 وکٹیں لینے پر 'پلیئر آف دی سیریز' Player of the Series Ramesh Mendis قرار دیا گیا، جب کہ ان کے ساتھی دھننجے ڈی سلوا Player of the Match De Silva کو دوسری اننگ میں ناٹ آوٹ سنچری بنانے پر 'پلیئر آف دی میچ' کا ایوارڈ دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: India vs New Zealand 2nd Test: مینک اگروال کی شاندار سنچری

قابل ذکر ہے کہ دھننجے کی 155 رنز کی ناقابل شکست اننگ کی وجہ سے سری لنکا ویسٹ انڈیز کو 300 کے قریب کا ہدف دینے میں کامیاب رہا۔

سری لنکا نے 121.4 اوور میں 345 رنز نو وکٹ پر اننگ ڈکلیئر کر دی۔ دھننجے کے علاوہ اوپنر پتھم نسانکا نے 66 اور امبولدینیا نے اہم 39 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کے لیے لیفٹ آرم اسپنر ویراسامی پرمول نے میچ میں آٹھ وکٹیں حاصل کیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.