ETV Bharat / sports

اسپین پہلی ون ڈے سیریز کی میزبانی کرنے کے لئے تیار - اسپین نیدر لینڈ

اٹھارہ مہینے سے زیادہ وقفے کے بعد اسپین میں دو سہ رخی سیریز آئی سی سی کے مرد ون ڈے ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ ہے جو پھر سے شروع ہوگا۔

Spain ready
Spain ready
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 10:59 PM IST

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر کو اسکاٹ لینڈ نامیبیا اور نیپال کے درمیان عالمی کپ لیگ کی دو ون ڈے سہ رخی سیریز سمیت تین کوالیفائر ٹورنامنٹ کو برطانیہ میں جاری کورونا پابندیوں کے سبب اسپین میں منتقل کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔

واضح رہے کہ چھ میچوں کی سہ رخی سیریز 20 جولائی سے 30 جون تک المیریا کے باہری ڈیزرٹ اسپرنگس میدان میں کھیلی جائے گی جبکہ یوروپی خاتون ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر اور یوروپی مرد انڈر 19 عالمی کپ کوالیفائر دونوں کی میزبانی اسپین کے لا منگا میں بالترتیب 26 سے 30 اگست اور 19 سے 25 سمتب ر تک کی جائے گی۔ آئی سی سی کے اس اعلان کا مطلب ہے کہ اسپین نیدر لینڈ کے بعد مردوں کےون ڈے کی میزبانی کرنے والا دوسرا براعظمی یوروپی ملک بننے کے لئے تیار ہے۔

اٹھارہ مہینے سے زیادہ وقفے کے بعد اسپین میں دو رخی سیریز آئی سی سی کے مرد ون ڈے ٹورنامنٹ دوسرا مرحلہ ہے جو پھر سے شروع ہوگا۔ اس سے قبل نیپال نے گزشتہ برس فروری کے بعد حالیہ لیگ دو سیریز میں امریکہ اور عمان کی میزبانی کی تھی۔ اس طرح مقابلے میں اب تک 21 میں سے صرف پانچ مقررہ سیریز کھیلی گئی ہیں جو 2023 عالمی کپ کے لئے بین الاقوامی کوالیفائر کے لئے ایک راستے کے طور پر کام کرتی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.