ETV Bharat / sports

County Championship سراج کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے واروکشائر میں شامل

سراج نے واروکشائر میں شامل ہونے کے بعد کہاکہ 'میں واروکشائر میں شامل ہونے کا منتظر ہوں۔ مجھے انگلینڈ میں ہمیشہ بھارت کے لیے کھیلنا پسند تھا اور اب میں کاؤنٹی کرکٹ کا تجربہ کرنے کے لیے تیار ہوں۔ Siraj on County Championship

سراج کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے واروکشائر میں شامل

author img

By

Published : Aug 19, 2022, 7:35 AM IST

لندن: واروکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے کاؤنٹی چیمپئن شپ سیزن کے آخری تین میچوں کے لیے ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سراج 12 ستمبر کو واروکشائر اور سمرسیٹ کے میچ سے قبل ایجبسٹن پہنچیں گے۔ 28 سالہ سراج نے جولائی میں ایجبسٹن ٹیسٹ میں 66 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کی تھیں۔ اس کے علاوہ سراج نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں چھ وکٹیں بھی حاصل کیں۔ Siraj joins Warwickshire

یہ بھی پڑھیں: Washington Sundar to Play for Lancashire: واشنگٹن سندر لنکا شائر میں شامل

سراج نے واروکشائر میں شامل ہونے کے بعد کہاکہ 'میں واروکشائر میں شامل ہونے کا منتظر ہوں۔ مجھے انگلینڈ میں ہمیشہ بھارت کے لیے کھیلنا پسند تھا اور اب میں کاؤنٹی کرکٹ کا تجربہ کرنے کے لیے تیار ہوں۔ ایجبسٹن کا عالمی معیار کا اسٹیڈیم ہے اور اس سال کے لئے ٹسٹ میچ کے لئے وہاں جو ماحول بنا وہ بہت خاص تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.