ETV Bharat / sports

IND vs SA 2nd Test: شاردل کی شاندارگیندبازی سے جنوبی افریقہ پست - شاردل کی شاندارگیندبازی سے جنوبی افریقہ پست

شاردل ٹھاکر کی شاندارگیندبازی سے بھارت نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹسٹ میں 229 رن پر سمیٹ کر پہلی اننگز میں بڑی سبقت حاصل کرنے سے روک دیاShardul Thakur Superb Bowling lowers South Africa ۔

شاردل کی شاندارگیندبازی سے جنوبی افریقہ پست

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 10:43 PM IST

جوہانسبرگ: میڈیم تیز گیند باز شاردل ٹھاکر (61 رن پر 7 وکٹ) کے کریئر کی بہترین گیندبازی سے بھارت نے جنوبی افریقہ IND vs SA 2nd Test کو دوسرے ٹسٹ کے دوسرے دن منگل کے روز پہلی اننگز میں 229 رن پر سمیٹ کر پہلی اننگز میں بڑی سبقت حاصل کرنے سے روک دیا۔

بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 85 رن بنا لیے ہیں اور اس کے پاس 58 رن کی اہم برتری ہوگئی ہے۔ جنوبی افریقہ کو پہلی اننگز میں 27 رن کی سبقت حاصل تھی۔

مزید پڑھیں:

شاردل نے اپنے کیریئر میں پہلی بار ایک اننگز میں پانچ وکٹیں Shardul Thakur Superb Bowling حاصل کی ہیں۔ ہربھجن سنگھ کے 11-2010 میں کیپ ٹاؤن میں 120 رن پر سات وکٹیں اور ناگپور میں 16-2015 میں روی چندرن اشون کے 66 رن پر سات وکٹ لیا تھا۔ یہ وانڈرز میں کسی گیند باز کی مشترکہ بہترین کارکردگی ہے۔ میتھیو ہوگارڈ نے 05-2004 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 61 رن پر سات وکٹیں حاصل کی تھیں۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.