ETV Bharat / sports

Pakistan vs New Zealand Test پانچویں روز کا کھیل شروع، دو وکٹ کے نقصان پر پاکستان کا اسکور 77 - Pakistan vs New Zealand 1st Test Day 5

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 438 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ نے 612 رنز بنائے۔ Pakistan vs New Zealand 1st Test Day 5

Pakistan vs New Zealand 1st Test Day 5: Pakistan begin Day 5 on 77
پانچویں روز کا کھیل شروع، دو وکٹ کے نقصان پر پاکستان کا اسکور
author img

By

Published : Dec 30, 2022, 10:49 AM IST

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے دوسری اننگز میں چوتھے دن کے کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹ کے نقصان پر 77 رنز بنالیے اور وہ ابھی 97 رنز پیچھے ہے، عبداللہ شفیق 17 اور شان مسعود 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ Pakistan vs New Zealand 1st Test Day 5

اس قبل نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی ڈبل سنچری اور ایش سودھی کے ہمراہ شاندار شراکت کی بدولت پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلی اننگز 612 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی اور مجموعی طور پر 174 رنز کی برتری حاصل کرلی۔Pakistan vs New Zealand

کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن نیوزی لینڈ نے 440 رنز چھ کھلاڑی آؤٹ سے اپنی پہلی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو کین ولیمسن 105 اور ایش سودھی ایک رن پر بیٹنگ کر رہے تھے۔دونوں کھلاڑیوں نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور پاکستانی باؤلرز کا بھرپور امتحان لیتے ہوئے وکٹ لینے سے باز رکھا۔اس دوران قومی ٹیم کو اش سودھی کی وکٹ لینے کا موقع ملا جب گیند بلے کا باہری کنارہ لینے کے بعد وکٹ کیپر کے بعد پاس گئی لیکن کسی بھی کھلاڑی نے کیچ کی اپیل نہیں کی اور یوں سودھی کو نئی زندگی مل گئی۔Pakistan vs New Zealand

میچ کے چوتھے دن پہلے سیشن میں پاکستانی باؤلرز کوئی بھی وکٹ لینے میں ناکام رہے۔ اس دوران سودھی نے اپنی نصف سنچری اور کین ولیمسن نے 150 رنز مکمل کر لیے۔

پاکستان کو دن کی پہلی کامیابی اس وقت ملی جب اش سودھی اپنے کیریئر کا سب سے بڑا اسکور 65 رنز بنانے کے بعد ابرار کی وکٹ بن گئے، انہوں نے ولیمسن کے ہمراہ ساتویں وکٹ کے لیے 159 رنز کی شراکت قائم کی۔سودھی کے بعد اگلے ہی اوور میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤدھی بھی چلتے بنے جنہیں نعمان نے پویلین واپسی پر مجبور کیا، تاہم دوسرے اینڈ پر موجود کین ولیمسن عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ڈبل سنچری کی جانب گامزن رہے۔پاکستان کو نویں وکٹ کے لیے بھی زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا اور نیل ویگنر بھی کھاتا کھولے بغیر ہی آغا سلمان کو وکٹ دی بیٹھے اور محمد ابرار نے اننگز میں پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

کین ولیمسن نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ڈبل سنچری مکمل کر لی اور ان کی ڈبل سنچری کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کے کپتان نے اننگز ڈکلیئر کرنے کا اعلان کردیا۔

نیوزی لینڈ نے 612 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کرنے کا اعلان کیا اور پہلی اننگز میں 174 رنز کی بھاری برتری حاصل کر لی، کین ولیمسن نے 21 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 200 رنز بنائے۔

مزید پڑھیں:

سوریہ کمار اور اسمرتی ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کے لیے نامزد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.