ETV Bharat / sports

T20 World Cup 2022 پاکستان افغانستان کے درمیان وارم اپ میچ شدید بارش کی وجہ سے منسوخ

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 12:58 PM IST

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے وارم اپ میچ میں پاکستان اور افغانستان کا میچ بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا۔ T20 World Cup 2022

Pakistan vs Afghanistan T20 World Cup 2022 : Match Called Off Due To Heavy Rain
پاکستان افغانستان کے درمیان وارم اپ میچ شدید بارش کی وجہ سے منسوخ

برسبین: وارم اپ میچ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے افغانستان نے پاکستان کو 155 رنز کا ہدف دیا۔ 155 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے 2 اوور دو گینگ میں 19 رنز بنائے، جس کے بعد بارش کے باعث میچ روک دیا گیا جو دوبارہ شروع نہ ہوسکا۔ بارش کی وجہ سے امپائر نے میچ کو بے نتیجہ ہی منسوخ کردیا۔ آسٹریلیان کے برسبین میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نےمقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔ Pakistan vs Afghanistan T20 World Cup 2022 ، Match Called Off Due To Heavy Rain

دوسرے وارم اپ میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے اچھی شروعات کی اور شروعات میں ہی 2 وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ افغانستان کی تیسری وکٹ تیز گیند باز حارث رؤف لینے میں کامیاب ہوئے، افغان بلے باز دروش 7 رنز پر حارث کی گیند پر محمد نواز کو کیچ دے بیٹھے، افغانستان کی چوتھی وکٹ محمد نواز نے لی اور نجیب اللہ کو 6 رنز پر پویلینکی راہ دکھائی، جس کے بعد حارث روف اور شاداب خان نے بھی بالترتیب ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ افغانستان کی جانب سے کپتان محمد نبی 37 گیندوں پر 51 اور عثمان غنی نے 20 گیندوں پر 32 رنز بنائے۔ وارم اپ میچ میں فخر زمان کے علاوہ تمام کھلاڑی حصہ لیے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.