ETV Bharat / sports

New Zealand vs Pakistan Tri Series سہ ملکی سیریز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دی

سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی یہ مسلسل دوسری جیت ہے۔ سہ فریقی کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔

New Zealand vs Pakistan. Tri-Series, 2nd T20I,  pakistan beat new zealand
سہ ملکی سیریز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دی
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 3:52 PM IST

New Zealand vs Pakistan, 2nd T20I, Tri-Series ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 سے قبل پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ می پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 19ویں اوور کی دوسری گیند پر 148 رنز کا ہدف باآسانی حاصل کیا۔ Pakistan Defeat New Zealand By Six Wickets

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 20 اوورز میں 148 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف کا تعاقب پاکستان 19 ویں اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے بلے بازی کرتےہوئے کپتان بابر اعظم نے 79 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، شان مسعود صفر پر ہی آؤٹ ہوگئے۔ آل راؤنڈر شاداب خان چوتھے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے، شاداب نے 22 گیندوں پر 34 رنز کی اننگز کھیلی۔ محمد نواز نے 19 بالز پر 16 رنز بنائے۔ بلے باز حیدر علی نے 2 گیندوں پر ایک چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 10 رنز بنائے اور وننگ شاٹ کھیلا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم کو 'مین آف دی میچ' ایوارڈ دیا گیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.